"" sar dard ki dua dard ka wazifa dard ki dua sir dard ki dua wazifa what causes headaches

sar dard ki dua dard ka wazifa dard ki dua sir dard ki dua wazifa what causes headaches

sar dard ki dua dard ka wazifa dard ki dua sir  dard ki dua wazifa
 sar dard ki dua dard ka wazifa dard ki dua sir  dard ki dua wazifa

sar dard ki dua dard ka wazifa dard ki dua sir  dard ki dua
wazifa headaches what causes headaches

سر درد کا وظیفہ سردرد کی دعا

سر درد کے لیے کچھ میں وظائف عرض کرتا ہوں سر درد جو ہے کافی لوگ سر درد کی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں جو ہے دوائی کھانے سے بھی نہیں جاتا تو اس کے لیے میں نے آج آپ کو کچھ وظائف سر درد کے عرض کرتا ہوں  وہ آپ کریں گے تو انشاء اللہ تعالیٰ آپ کا درد سر جو ہے دور ہو جائے گا وظیفہ یہ  وظیفہ کی طرف بڑھتے ہیں کافی لوگ درد سر کی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں میں آج ایک وظیفہ عرض کرتا ہوں درد سر کے لیے یہ دعا پڑھ کر بار بار سر پر دم کردیں گے تو انشاءاللہ تعالیٰ درد سر دور ہو جائے گا اور اسی دعا کو لکھ کر سر میں باندھیں گے تو انشاءاللہ تعالیٰ اس دعا کو سر پر باندھنے سے سر درد دور ہو جائے گا وہ وظیفہ دعا کیا ہے وہ نیچے آپ کو لکھ دیتا ہوں تو آپ وہاں سے دیکھ کر صحیح مخرج کے ساتھ 

پڑھ لیں انشاءاللہ تعالیٰ آپ کا سر درد دور ہو جائے گا

سردرد کا وظیفہ 

بِسمِ اللّٰہ خٙیرِالاٙسمٙآءِ بِسمِ اللّٰہِ رٙبِّالاٙرضِ وٙالسّٙمٙآءِ بِسمِ اللّٰہِ الّٙذِی بِیٙدِہِ الشِّفٙآءُ بِسمِ اللّٰہِ الّٙذِی لٙایٙضُرُّ مٙعٙ اسمِہ شٙیءُُ فِی الٙارضِ وٙلٙا فِی السّٙمآءِ 

sar dard ki dua dard ka wazifa dard ki dua sir  dard ki dua wazifa what causes headaches
 sar dard ki dua dard ka wazifa dard ki dua sir  dard ki dua wazifa what causes headaches

جب آپ اس دعا کو کامل یقین کے ساتھ پڑھیں گے ان شاء اللہ تعالی آپ کا درد سر دور ہو جائے گا بہت ہی زبردست بہت ہی مفید ہے یہ وظیفہ ہے قرآنی وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ تعالی آپ کے درد سر دورہو جائیگا جی کامل یقین کے ساتھ کرنے سے ان شاءاللہ تعالیٰ اس کے فوائد آپ دیکھیں گے بہت ہی پیاری دعا ہے یہ قرآنی دعائیں ہیں آپ پڑھیں انشاءاللہ تعالیٰ ضرور آپ کے سر درد دور ہو جائے گا

دوسرا وظیفہ درد سر یہ 

درد سر آدھاسیسی:.  یہ جو تعویذ میں آپ کو عرض کردیتا ہوں اس تعویذ کو لکھ کر سات تارکورے سُوت کے دھاگے میں باندھ کر سر میں باندھ انشاءاللہ تعالی اس سے جس طرف درد ہو ادھر تعویذ رہے یہ درد سر انشاءاللہ تعالیٰ آپ کا سر درد اس تعویذ کے بعد ختم ہو جائے گا انشاء اللہ تعالی کریں انشاءاللہ فائدہ ہوگا سردرد آپ کا ضرور دور ہو جائے گا بہت ہی پیارے وظیفے بزرگوں کے وظیفے یہ ان شاء اللہ اس کی کلی اختیار ہے جو چاھے ہر اس کو جو صیحیح العقیدہ مسلمان کر سکتا ہے یہ وظیفہ کی اجازت عام ہے سب کو انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا

محمد احمد

مرتضیٰ مصطفیٰ

صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وعلی راسہ الشریف والہ وصحبہ وبارک وسلم

sar dard ki dua dard ka wazifa dard ki dua sir  dard ki dua wazifa what causes headaches
 sar dard ki dua dard ka wazifa dard ki dua sir  dard ki dua wazifa what causes headaches