Dil ke drad ka ilaj haert,haert attack broken haert human haert |
Dil ke drad ka ilaj haert,haert attack broken haert human haert
haert attack symptoms haert bit
bimari ki dua rohani wazifa rohani ilaj
دل کے درد کا علاج
آج کل دل کے امراض کا بہت بڑا مسئلہ چل رہا ہے کافی لوگ دل کے امراض میں مبتلا ہیں تو دل کے امراض کے دو روحانی علاج ہیں ان روحانی علاج سے مرض دور ہوں گے آپ کامل یقین کے ساتھ یہ علاج کریں انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا کہ دل کی تکلیف دل کا درد ہو چاہے جو بھی دل کی تکلیف ہو انشاءاللہ دور ہوجائے گی اور علاج کریں گے انشاء اللہ ضرور فائدہ ہوگا
Dil ke drad ka ilaj haert,haert attack broken haert human haert |
اگر کسی کے دل میں درد رہتا ہوں یہاں تک دل ٹپ ٹپ ہو رہا ہو یا اللہ نہ کرے کسی کے دل کے وال بند ہوچکے ہو اس کے دو روحانی علاج میں عرض کر دیتا ہوں کہ جس کے دل میں اللہ نہ کرے درد ہے تکلیف ہے دل کی دھڑکن تیز ہے دل گھبراتا ہے یا دل جس کا کمزور ہے تو اسے چاہیے کہ ہر نماز کے بعد اپنا سیدھا ہاتھ دل پر رکھ کر سات مرتبہ یہ دعا پڑھیں اور اول آخر تین تین مرتبہ درود پاک بھی پڑھ لیں
rohani wazifa
یا الله قوني و قلبی
ترجمہ: اے اللہ مجھے اور میرے دل کو قوت عطا فرما
اور اس کے بعد دعا آپ نے پڑھنی ہے اللہ پاک کی رحمت سے انشآاللہ تعالی آپ کے دل کی تکلیف دور ہو جائے گی یہ تو روحانی علاج ہوا
rohani ilaj
دوسرا روحانی علاج یہ ہے
دوسرا روحانی علاج یہ ہے آپ دن میں کسی بھی وقت آپ نے ایک سیب لینا ہے کسی بھی وقت ایک مرتبہ سورہ یٰس صحیح تلفظ کے ساتھ اور دُرست مخارج کے ساتھ آپ سیب پر پڑھ کر آپ دم کریں اور دم کیا ہوا سیب اچھا طرح احتیاط سے رکھنا اب کیا کریں یا صبح نہار منہ خالی پیٹ اپنے دم کیا ہوا سیب کھانا ہے صورتحال کو جاری رکھے گا یہ دونوں روحانی علاج میں نے آپ کے سامنے بیان کی ان پر عمل کیجئے انشاء اللہ عزوجل ایک دن آپ کے دل کی تکلیف دور ہو جائے گی اللہ نہ کرے کسی کے دل کی شریانیں بند ہیں یا دل کے وال بند ہوجاتے ہیں تو یہ دونوں روحانی علاج کریں انشآاللہ تعالیٰ دل امراض میں بہتری آئے گی تمام بیماریاں تمام تکلیفیں تمام حالات بدل جائیں گے