"" Saman bick jane ka wazifa Goods to the goods سامان بک جانے کا وظیفہ

Saman bick jane ka wazifa Goods to the goods سامان بک جانے کا وظیفہ

 

Saman bick jane ka wazifa  Goods to the goods

Saman bick jane ka wazifa 

Goods to the goods




Saman bick jane ka wazifa 

Goods to the goods


سامان بک جانے کا وظیفہ


سامان بچنے کا وظیفہ آج عرض کیا جائے گا اس آرٹیکل پر آپ اب تک اس پیج فالو نہیں کیا تو فالو کردیں 

کافی لوگ پریشان ہوتیں ہیں کے ان کی قیمتی چیزیں بک نہیں پاتیں  جیسے گھر، پلاٹ، گاڑی، گھر کا قیمتی  فرنیچر، گھر کا قیمتی سامان وغیرہ وغیرہ،

آج انشاءاللہ تعالیٰ میں آپ کو سامان بکوانے کا بہتریں وظیفہ عرض کرتا ہوں اس وظیفے کو آپ پڑھ کر اپنا قیمتی سامان بکوا سکتی ہیں

آپ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کا قیمتی سامان گاڑی پلاٹ وغیرہ کچھ بھی ہو اگر بیچنا چاہتے ہیں لکن بک نہیں پا رہا تو اس وظیفے کو اس سامان پر اس چیز پر پڑھ کر دم کر دے انشاء اللہ تعالیٰ وہ چیز جو سامان ضرور بک جائے گا بہت ہی زبردست بہت ہی پیارا وظیفہ ہے آزمودہ وظیفہ بزرگوں سے زیادہ وظیفہ ہے سامان بیچنے کا بہت غریب انشاءاللہ ضرور اپ کا سامان بھی گزر جائے گا

یہ جو وظیفہ میں عرض کررہا ہوں یہ بزرگوں کے بتائے ہوے وظیفے ہیں ان میں برکت ہوتی ہے ان وظیفے کو کامل یقین کے ساتھ پڑھیں انشاءاللہ تعالیٰ ضرور فائدا ہوگ 

قرآنی وظیفے سے کون واقیف نہیں قرآنی وظیفے کی تو 

بہت ہی زبردست برکتیں ہیں آپ اس کو کریں تو ایسا فائدا ہوگا کے آپ دیکھکر حیران ہونگے  وظیفہ کر کے تو دیکھیں،

ایک شخص تھا وہ سامان لے کر مارکیٹ گیا تو اس کا سامان نہیں بک رہا تھا جو بھی واپاری آتا اور سامان دیکھ کر چلا جاتا کوئی بولی نہیں لگا رہا وہ پریشان پھر اس کو ایک وظیفہ یاد آیا تو اس نے وہ وظیفہ کامل یقین کے ساتھ پڑھتا رہا ایک واپاری آیا اور سارا سامان اس نے لے لیا دیکھا آپ نے ایسی برکت ہوئی صرف کامل یقین ہونا چاھیے،

سامان بچنے کا وظیفہ

جس چیز کو بیچنا چاہتے ہیں ، اس پر پاره ، 13 سور یوسف کی آیت نمبر 80 پڑھ کر دم کر دیں ۔

اور اس چیز کو مارکیٹ میں لے جائیں گے تو وہ چیز بک جائے گی انشاءاللہ تعالیٰ

جس چیز کو بیچنا چاہتے ہیں ، اس پر پاره ، 13 سور یوسف کی آیت نمبر 80 پڑھ کر دم کر دیں ۔