Pedal chalne ke haerat angez asrat |
Pedal chalne ke haerat angez asrat
Amazing effects of pediathers
پیدل چلنے کے حیرت انگیز اثرات
پیدل چلنے کے بے شمار فوائد ہیں میں نے یہاں کچھ خاص عرض کر دیے ہیں کہ پیدل چلنے کے کیسے کیسے فوائد ہیں حیرت انگیز فائدے ہیں لیکن چلنے کو کچھ لوگ مایوب سمجھتے ہیں پیدل چلتے رہنا بیٹھے رہنے سے زیادہ تر بہتر ہے کچھ لوگ بیٹھے رہتے ہیں اس سے بہت ہی بھیانک مرض میں مبتلا ہو جاتے ہیں آپ پیدل چلتے رہا کریں چلتے پھرتے رہیں اگر گھر میں ہیں تو کمرے میں کچھ نہ کچھ چلتے رہو اس آپ کی صحت اچھی رہے گی
پیدل چلنے کے کچھ طریقے
نماز فجر کے بعد کچھ دیر چلتے رہیں آپ اس طرح کریں کے ھاتھ میں تسبیح لے لیں اور درود پاک بھی پڑھتے رہیں اس طرح کرنے سے آپ کا درود پاک بھی کثرت سے پڑھ پائیں گے اور چلنے کا پیرڈ بھی پورا ہو جائے گا اور دوپہر کے بعد کچھ دیر قلیلو کرلیں یہ بہی سنت ہے اس میں بہی بڑی حکمتیں ہیں،
رات کے کھانے کے بعد بھی آپ چہل قدمی کریں ہوسکے تو پون گھنٹا چلتے رہیں اس طرح آپ کی صحت بہی اچھی رہے گی اور کافی بیماریوں سے حفاظت ہوگی،
اس طرح آپ موٹاپا کے مرض سے نجات پاجائیں گے
چہل قدمی کے حیرت انگیز فوائد
3 منٹ چہل قدمی : بلڈ پریشر میں کمی ہوتی ہے
5 منٹ چہل قدمی : موڈ میں خوش گوار تبدیلی سے
10 منٹ چہل قدمی : تخلیقی سوچ بیداری
15 منٹ کھانے کے بعد چہل قدمی : خون میں شوگر متوازن رہتی ہے
30 منٹ کھانے کے بعد چہل قدمی : موٹاپا کم کرنے میں مدد ملتی ہے یعنی موٹاپے سے حفاظت ہوتی ہے
40 منٹ چہل قدمی : دل کے امراض سے حفاظت ہوتی ہے
90 منٹ چہل قدمی : مایوسی اور ڈپریشن کے اثرات سے حفاظت ہوتی ہے