"" har bimari ki shifa ka wazifa Har bimari ke ilaj ka wazife Bimari ka wazifa

har bimari ki shifa ka wazifa Har bimari ke ilaj ka wazife Bimari ka wazifa

har bimari ki shifa ka wazifa  Har bimari ke ilaj ka wazife  Bimari ka wazifa
har bimari ki shifa ka wazifa  Har bimari ke ilaj ka wazife  Bimari ka wazifa

 


har bimari ki shifa ka wazifa
Har bimari ke ilaj ka wazife
Bimari ka wazifa



ھر بیماری کی شفاء کا وظیفہ

اکثر لوگ بیمار ہوجاتے ہیں ان کو دوا اثر نہیں کرتی خود بھی پریشان یوتیں ہیں اور ان کے گھر والے بھی پریشان ہوتے ہیں کافی دوائیں لیتیں ہیں ایک ہاسپیٹل سے دوسری ہاسپیٹل میں مریض کو داخل کرواتیں ہیں لیکن دوائوں سے شفاء نہیں ملتی تو گھر والے پریشان ہوجاتیں اور پئسے بھی ختم ہوجاتیں ہیں وہ کریں تو کیا کریں نہ دعائیں اثر کرتی ہیں نہ دوائیں اثر کرتی ہیں ان سے میرا عرض ہے کے ایک وظیفہ میں عرض کرتا ہوں بہت ہی بہتریں وظیفہ ہے کامل یقین کے ساتھ کریں گے تو انشآءاللہ ضرور شفاء ملے گی 


وظیفہ ھر بیماری کا 


آپ کو کرنا یہ ہے کہ جمعہ کے دن نماز سے عصر کے بعد یا اللّٰہُ یارحمٰنُ یارحیمُ کو کامل یقین  کے ساتھ اس وظیفے کو پڑھنا ہے یااللّٰہُ یارحمٰنُ یارحیمُ کو کثرت کے ساتھ پڑھتے رہنا پڑھتے رہنا ہے جب غروب آفتاب ہونے لگے یعنی سورج ڈوبنے لگے

آپ کو کرنا یہ ہے کہ جب سورج ڈوبنے لگے تو اس وقت آپ خشوع اور خضوع کے ساتھ ہاتھ اٹھا کر گِڑگڑا کر مریض کے لیے دعا کریں انشاءاللہ تعالیٰ دعا ضرور قبول ہوگی آپ کے مریض کو ضرور شفاء ملے گی جمعہ کے سورج ڈوبنے سے پہلے دعائیں قبول ہوتی ہیں،

 

اور اسم اعظم پڑھ کر جو دعائیں مانگے گے ضرور قبول ہونگی خاص طور پر ایسا وظیفہ جو اسم اعظم پر مشتمل ہو یہ عمل کریں انشاءاللہ تعالیٰ تو آپ کے دعا ضرور قبول ہوگی آپ کا مریض ضرور صحت یاب ہوگا کافی لوگوں نے یہ عمل کیا ان کے مریض صحتمند ہوگئے ہیں اور مریضوں نے اس عمل کو کیا ہے ان کے گھر والوں نے یہ وظیفہ کیا وہ مریض بالکل صحت یاب تندرست ہوگئے ہیں اس وظیفے کی برکت سے آپ کا مریض بھی  انشاءاللہ تعالیٰ صحت یاب ہوجائے گا زبردست اور بہت ہی پیارا وظیفہ ہے کریں گے تو انشاءاللہ تعالیٰ ضرور فائدہ ہوگا اور شفا ملے گی یہ وظیفہ آسان ہونے ساتھ ساتھ آزمودہ بہی ہے یہ وظیفے بزرگاں دین سے اجازت یافت ہوتے ہیں اس وظیفے سے آپ ھرمقصد کےلئے دعا مانگ سکتے ہیں آپ کا جو بہی مقصد ہے انشآءاللّٰہ تعالیٰ ضرور پورا ہوگا،