"" Shadi ki rokawt ka wazifa Love marriage for wazifa Love marriage

Shadi ki rokawt ka wazifa Love marriage for wazifa Love marriage

 


Shadi ki rokawt ka wazifa   Love marriage for wazifa  Love marriage

Shadi ki rokawt ka wazifa 

Love marriage for wazifa

Love marriage



Shadi ki rokawt ka wazifa 
Love marriage for wazifa
Love marriage 

اکثر لوگوں شادی کی رکاوٹ کےلئے شکایت کرتے رہتے ہیں شادی نہیں ہوپارہی زیادہ تر اس شادی کی رکاوٹ میں عورتیں زیادہ شکار ہیں کہ رشتہ نہیں ہورہا اگر کہیں رشتہ ہو بھی جائے تو ٹوٹ جاتا ہے وہ دوست جو شادی کے خواہش مند ہیں اور وہ لڑکیاں جو چھاتیں ہیں کے ان کی شادی ان کی مرضی کے مطابق ہو وہ یہ نیچے جووظائف دیے گئے ہیں ان کا ورد کریں انشاءاللہ تعالیٰ ان کا رشتہ ضرور طئے ہو جائے گا 



 شادی کی رکاوٹ کے 3تین وظائف


 ( ٠١) جن لڑکیوں اور لڑکوں کی شادی نہ ہوتی ہو یا

 منگنی ہو کر بھی ٹوٹ جاتی ہو وہ دوست نماز فجر کے بعد

 یاذالجلال والإكرام 312 بار پڑھ کر اپنے لئے نیک رشتہ ملنے کی دعا کریں ،

 إن شاء الله تعالیٰ جلد شادی ہوجائے گی اور خاوند بھی نیک ملے ۔

 ( ٠٢ ) ياحي ياقيوم 143 بار لکھ کرتعویذ بنا کر کنوارا یا کنوار اپنے بازو میں باندھے یا گلے

 میں پہن لے ان شاء الله تعالیٰ اس کی جلد شادی ہو جائے گی اور گھر بھی اچھا چلے گا ۔

 (٠٣) لڑکی یا لڑکے کے رشتے میں رکاوٹ ہو یا اس میں بندش کا شبہ ہو تو روزانہ بعد نماز فجر

 با وضو ہر بار بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم کے ساتھ سورة التين 60 مرتبہ پڑھے

 

ان شاء الله تعالیٰ چالیس دن کے اندر اندر کام ہو جائے گا ۔یعنی آپ کا رشتہ چالیس دن کے اندر کھیں نہ کھیں ضرور طئی پاجائے گا انشاءاللّٰہ تعالیٰ 

اوپر جو وظائف دیے گئے ہیں یہ وظائف بزرگوں کے آزمودہ وظائف ہیں کامل یقین کے ساتھ پڑھیں انشاءاللّٰہ تعالیٰ ضرور فائدہ ھوگا اِن وظائف کےلئے کسی کی اجازت نہیں یہ وظائف اجازت یافتہ ھوتے ہیں اِن کے لئے شرائط یہ ہے کے آپ صرف پنج گانہ نماز باجماعت ادا کریں نماز توویسے بھی مسلمان پر فرض ہے نماز سے وظائف میں تاسیر بڑھ جاتی ہے