"" Haert attack Dil ka dura دل کا دورہ ہارٹ اٹیک

Haert attack Dil ka dura دل کا دورہ ہارٹ اٹیک

Haert attack  Dil ka dura  دل کا دورہ ہارٹ اٹیک

Haert attack 
Dil ka dura دل کا دورہہارٹ اٹیک


Haert attack 
Dil ka dura 


دل کا دورہ
ہارٹ اٹیک


دنیا کے اور ملکوں کی طرح ہمارے وطن عزیز پاکستان میں بھی

 مختلف بیماریوں کے اعداد و شمار ( Statistics ) میں تشویش ناک

 حد تک اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان

 شوگر کے مرض میں ساتویں ، ٹی بی میں چھٹے 6 ہیپا ٹائٹس میں

 دوسرے 2 اور گردے کے مریضوں میں دنیامیں آٹھویں 8نمبر پر

 ہے ۔ ہارٹ اٹیک کی تعداد پاکستان میں سالانہ تین3 لاکھ

 افراد ہارٹ اٹیک کی وجہ سے موت کے شکار ھوجاتیں ہیں 

 جبکہ دنیا میں تقریباہر 40 سیکنڈ کے بعد ایک فرد ہارٹ اٹیک کے

 سبب موت کے گھاٹ اتر جاتا ہے ۔ ہارٹ اٹیک کا شکار ہونے

 والے 60 فیصد افراد نیند کی حالت میں اس کا نشانہ بنتے اور پھر

 ہمیشہ کیلئے سو جاتے ہیں ۔ ہارٹ اٹیک کے بعد 100 میں سے

 تقریبا 50پچاس  مریض اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی موت کا شکار ہوجاتے ہیں یعنی خالق حقیقی سے

 جا ملتے ہیں ۔ ہارٹ اٹیک کیا ہے ؟ دل کا دورہ ( Attack Heart )

 بذات خود کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ کئی بیماریوں کی خاص علامت  اور

 آخری مرحلہ ( Stage Final ) ہے ۔ عموما زیادہ چکنائی والی

 غذاؤں کے بکثرت استعمال سے خون گاڑھا ہو جاتا اور اس میں

 چکناہٹ کی مقدار زیادہ ہو جاتی ہے جو خون کی شریانوں میں چپکنے

 نکلتی ہے ۔ نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ دل کی شریانیں شکڑنے لگتی ہیں ،

 ان میں خون کا بہاؤ کم ہو جاتا ہے اور متعلقہ مقام پر صحیح مقدار

 میں خون نہیں بن پاتا جس کے سبب دل اپناکام درست نہیں

 کر پاتا اور آخر کار دل کا دورہ پڑ جاتا ہے ۔ علامات سانس لینے میں

 تکلیف ، سینے میں درد ، بے ہوشی طاری ہونا ، سیڑھیاں چڑھنے

 سے سانس بھولنا ، گھبراہٹ ، ٹھنڈے پسینے اور غیر معمولی

 تھکاوٹ وغیرہ ۔ دل کے دورے کی علامات ہے کو قبل از وقت

 بھانپ لینے اور علاج کروانے سے جان بچنے کا امکان کافی حد تک

 بڑھ جاتا ہے ۔ اسباب غیر متوازن غذا کا استعمال ، شوگر ، ہائی

 بلڈ پریشر ، سگریٹ نوشی ، تمباکو ، شراب نوشی اور نشہ آور اشیا

 کا استعمال ، وغیرہ ۔ ایک سروے کے مطابق دنیا بھر میں

 ایک فیصد سے بھی کم افراد متوازن غذا ( Diet Balanced )

 استعمال کرتے ہیں ۔ احتیاطی تدابیر اگر آپ دل کے امراض اور

 ہارٹ اٹیک سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو متوازن غذا کا استعمال

 فرمائیں جسم کی نشہ آور اشیا کے استعمال سے اجتناب فرمائیں

 ذہنی تناؤ ( Sres ) سے بچنے کی کوشش کریں پیدل چلنے

 اور ورزش ( Exercise ) کو اپنے معمولات زندگی کا حصہ بنائیں ۔

 بلڈ پریشر یا شوگر وغیرہ کے مریض ڈاکٹر کے مشورے سے ورزش کریں )



 دل کے امراض کی پچھان تیز قدموں کے ساتھ مسلسل آدھایا

 پون گھنٹا پیدل چلیں ، اگر اس کے نتیجے میں سانس لینے میں

 تکلیف اور سینے میں درد محسوس ہوجائے یا سینہ بھاری ہو جائے تو تو فی الفور

 دل کے ڈاکٹر Cardiologist ) سے مشورہ کر کے دل کی بیماری

 کے مختلف ٹیسٹ وغیرہ کروالیں ۔ چیک اپ کروائیں جن

 کے والدین یا قریبی رشتے داروں میں سے کسی کو بلڈ پریشر ، شوگر

 بادل کا کوئی مرض لاحق ہو تو انہیں 25،24 سال کی عمر امراض کے ٹیسٹ کروا لینے چاہئیں جبکہ 40 سال کی عمر تک

 پہنچنے کے بعد تو ان امراض کے حوالے سے مکمل چیک اپ

 کروانا ضروری ہے ۔ 

 فاسٹ فوڈ اور مرغن غذائیں کھانے سے خون میں کولیسٹرول کی

 مقدار بڑھتی ہے ، کولیسٹرول کے اثرات شریانوں ( یعنی خون کی

 چھوٹی چھوٹی رگوں ) کو سخت اور تنگ بھی کرتے ہیں ، جس سے برائے راست دل کو نقصان پہنچنے کا ہر وقت امکان رہتا ہے ۔ اگر

 مریض کو ساتھ میں شوگر بھی ہو اور وہ سگریٹ کا بھی عادی ہو

 توفانی اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے جو دل کے

 امراض کا تعلق اگرچہ زیادہ کھانے سے بھی ہے  مگر تفکرات زیادہ سوچتے رہنے

 ( Tensions ) کے سبب بھی دل کا دورہ پڑ سکتا یعنی ہارٹ اٹک اور انسان کا ہارٹ

 فیل ہو سکتا ہے ۔ اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو ہر

 کھانے ، سالن میں تیل مصالہ معمول سے آدھا اور چائے میں

 چینی بھی آدھی ڈالنے کی تاکید ہے ۔ ان شاءالله تعالیٰ اس سے

 سمیت بہتر اور اسلامی تعلیم کے نفی مقصد کے حصول میں

 سہولت رہے گی اگر جوانی ہی سے میدہ چکناہٹ اور مٹھاس

 والی چیزوں کا استعمال کم کر دیا جائے تو زندہ بچے جانے کی صورت

 میں بڑھاپے میں سہولت ہو سکتی ہے ۔ 

 ہارٹ اٹیک سے بچنے کا گھریلونسخہ

 چھوٹی الائچی :

 25 گرام ، نر کچور : 25 گرام ، مغز کشنیز : 25 گرام ، اسرول :

 12 گرام ۔ ان چاروں کو صاف کر کے کوٹ یا پیس کر رکھ لیں

 اور 2 سے 3 ہفتے مسلسل ایک ایک چائے کا چمچ صبح و شام عرق

 گلاب یا سادہ پانی کے ساتھ کھائیں ۔


 فوائد 

کولیسٹر ول ، خون

 کے گاڑھا پن ، چربی بڑھ جانے ، انجائنا ، دل میں درد یا دیگر

 علامات کے سبب ہارٹ اٹیک کا خدشہ ہو تو اس دوا کے استعمال

 سے ان شاء الله تعالیٰ ہارٹ اٹیک اور دل کے دیگر امراض سے

 حفاظت رہے گی ۔ دل کی بیماریوں کے گھریلو علاج | روزانہ

 بال انگوروں کا رس آدھا گلاس پیئیں ۔ 2 روزانہ 2 یا 3 گلاس

 گاجر کا رس پئیں ۔ 3 دل کے مریض کے لئے موسمی اور کینو بہت مفید ہیں ۔ نوٹ شوگر کے مریض مذکورہ بالا گھریلو

 علاج اور دوا اپنے ڈاکٹر یا حکیم سے مشورہ کئے بغیر استعمال نہ کیا کریں نیز کوئی بھی

 علاج طبیب ( ڈاکٹر یا حکیم کے مشورے کے بغیر ہر گز نہ کیجئے ۔

 روحانی علاج لا إله إلا الله 75 بار پڑھ کر دل اور سینے کے

 مریضوں کے سینے پر دم کرنا بیفضلہ تعالی مفید ہے ۔ 


خوشی یا غمی کی خبر کو حکمت عملی سے دی جائے تو اچھا ہے


کسی بڑی خوشی یا غمی کی خبر کا

 اچانک پتا چلنا بھی ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتا ہے ۔ کسی کے  نوجوان

 بیٹے کا اچانک انتقال ہو گیا یا اور کوئی ایمرجنسی ہو گئی تو والدین یا

 دیگر قریبی عزیزوں کو اس کی خبر حکمت عملی کے ساتھ دی

 جائے مثال طور کچھ تمہیدی جملے بولے جائیں یا انہیں ذہنی طور پر بلکل تیار

 کر کے بتایا جائے ۔ کیونکہ اس طرح کے واقعات موجود ہیں کہ

 حادثے یا انتقال کی اچانک خبر ملنے پر ماں ، باپ یا قریبی عزیز

 ہارٹ اٹیک کا شکار ہو گئے۔

 اے ہمارے پیارے الله ! ہمیں بیماریوں سے

 بالخصوص دل کے تمام امراض سے محفوظ فرما ۔

 آمین بجاہ النبي الأمين صلی الله تعالى عليه و اله و سلم ان