"" Khansi ke ilaj

Khansi ke ilaj


Khansi ke ilaj

Khansi ke ilaj



 

Khansi ke ilaj


میں انشاءاللہ تعالیٰ کھانسی کے علاج بتاؤنگا ہر قسم کی کھانسی کے لیے علاج ہوں گے میں عرض کرتا ہوں کے ہر قسم کی کھانسی کے لیے

ہر قسم کی کھانسی کے مریض کے لیے تین دن یہ علاج کرنا ہے خالص شہد چاٹنی ہے بالکل یہ ہر قسم کی کھانسی کے لیے بہت ہی زبردست فائدے والے انشاء اللہ تعالی آپ کی کھانسی ختم ہو جائے گی اور علاج عرض کرتا ہوں جبکہ کالی کھانسی اس کو بڑی کھانسی بھی بولتے ہیں


اگر بڑی کھانسی ہو تو شہد میں تھوڑا سا ادرک یہ سونینڈ یعنی ادرک پسی ہوئی اس پر چھڑک دے جھڑک دے بعد اس کو چاٹتے رہے صبح شام کو تھوڑا تھوڑا چاٹتے رہیں انشاء اللہ بڑی کھانسی بلکہ کیسی بھی کھانسی ہوگی ان شاء اللہ اس میں فائدہ مند ثابت ہوگا یہ کھانسی کو ختم کرے گی انشاءاللہ فائدہ ہوگا ہاں  
کھانسی کے علاج میں بہتریں ہے یہ علاج 



ایک اور علاج بہی میں عرض کرتا ہوں 


لونگ منہ میں رکھ کر اس کو چباکر پہر اس کو چوستے رہیں انشااللہ تعالیٰ کھانسی فائدا ھوگا بہت ہی بہتریں یہ نسخہ ہے کریں 

نمک سے کھانسی کا علاج 


نمک سے بھی آپ کی خاص انشاءاللہ ختم ہوجا گی نمک توڑا سا ٹکڑا منہ میں لے کر چوستے رہیں اس طرح انشاءاللہ کھانسی ختم ہوجائےگی کھانسی میں بے حد فائدہ مند ہے نمک کا نمک چاٹتےرہیں تھوڑا تھوڑا چاٹتے رہیں  ان شاء اللہ تعالیٰ گلا بھی صاف ہوجائے گا اور آپ کی کھانسی بھی ختم ہوجائے گی بہت ہی زبردست علاج کھانسی کا بزرگوں کا آزمایا ہوا  یہ نسخ ہے نمک آپ کھانسی کا علاج کرسکتیں ہیں یہ نسخہ میرا  خود کا بھی آزمایا ھوا ہے جب بھی کھانس ہوتی ہے یہ نسخہ نمک والا کر لیتا ھو اور شہد والا بہی کئے بار آزما چکا ہوں 

یہ اوپر جتنے بہی نسخہ میں نے عرض کیے ہیں اور بےحد مفید ہیں یہ نسخہ