"" Juron ke drad ka wazifa

Juron ke drad ka wazifa


Juron ke drad ka wazifa

Juron ke drad ka wazifa



 Juron ke drad ka wazifa


جوڑوں کے درد کا وظیفہ 


میں آپ کو آج جوڑوں کے درد کے لیے دو علاج عرض کرتا ہوں ان کو غور سے پڑھیں انشاء اللہ آپ کو جوڑوں کا درد ختم ہوگا انشاءاللہ ضرور ختم ہو جائے گا ان کو آج میں عرض کرتا ھوں آپ نے مکمل یقین کامل کے ساتھ کریں انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا جوڑوں کے درد کے لیے اسم اعظم کے دو وظیفے میں عرض کرتا ہوں اسے پڑھئیے گا



جوڑوں کے درد ایک وظیفہ یہ ہے


جوڑوں کا درد ایک علاج یہ ہے کہ آپ کثرت کے ساتھ یا غنیُ  یا غنیُ پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں کثرت کے ساتھ پڑھتے رہیں اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے یا غنیُ  یا غنیُ  یا غنیُ پڑھتے رہیں انشاءاللہ جوڑوں کا درد ختم ہوگا جوڑوں کا درد دور ہو جائے گا بہت ہی پیارا بہترین وظیفہ بزرگوں کا بتایا ہوا وظیفہ ہے یا غنیُ کا انشاءاللہ تعالیٰ آپ کے جوڑوں کا درد ضرور ختم ہوگا

یہ وظیفہ آزمودہ ہے اسم اعظیم کا وظیفہ اللّٰہ تعالیٰ کے نام کا وظیفہ بڑا پاور فل وظیفہ ھوتا ہے  کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے 



جوڑوں کے درد کا دوسرا وظیفہ یہ ہے


اپنے سیدھے ہاتھ پر ایک ایک اسم اعظم دم کرنا ہے وہ وظیفہ اسم اعظم کا وہ یہ ہے کہ یا مغنیُ یا مغنیُ کا وظیفہ پڑھ کر ایک مرتبہ پڑھ کر دم کرنا ہے اول آخر  ایک مرتبہ درود پاک پڑھ کر ھاتھ پر دم کرکے وہ ھاتھ  درد والی جگہ پر ہاتھ پھیرنا ہے انشاءاللہ جوڑوں کا درد ختم ہو جائے گا یعنی سیدھے ہاتھ پر یامُغنیُ پڑھ کر دم کرنا ہے  اول آخر درود پاک پڑھنا ہے 

جو بہی وظیفہ کریں اس کے اول آخر درود پاک ضرور پڑھ لیا کریں درود پاک ایک مرتبہ یا دو مرتبہ یا تین مرتبہ پڑھا کریں انشااللہ درود کی برکت سے وظیفہ مضبوط ہوجاتا ہے  اس وظیفے کے فائدے بڑھ جاتیں ہیں 

یہ دونوں وظیفے آزمودہ کے ساتھ کامل بہی ہیں