"" Sahie Nind karne ka waqt صحیح نیند کرنے کا وقت

Sahie Nind karne ka waqt صحیح نیند کرنے کا وقت

 

sahie nind karne ka waqt



Sahie Nind karne ka waqt 
صحیح نیند کرنے کا وقت

صحیح نیند نہیں آتی. ایک اندازے کے مطابق 

دنیا میں ہر تین میں سے ایک بندہ کم خوابی یعنی نیند کے حوالے سے مسائل کا شکار سونے کے لیے ایک وقت مقرر کر لیں اور چھٹیوں کے دنوں میں بھی اس کے خلاف نہ کریں. سوتے وقت بالکل اندھیرا رکھیں انسانی جسم سے قدرتی طور پر اندھیرے میں میلاٹونین انزائم نکلتا ہے جو سونے میں مدد دیتا ہے. روشنی میں اس کی مقدار کم ہو جاتی ہے. سوتے وقت درجہ حرارت کم ہونا چاہیے. گرم ماحول میں نیند آنے میں دشواری ہو سکتی ہے. 


سوتے وقت یہ استعمال نہ کریں

کیفین کا استعمال سوتے وقت نہ کریں. چائے, کافی, بوتلیں, انرجی ڈرنکس استعمال نہ کریں. اگر یہ مشروبات پینے کے بعد نیند کی جائے تو ڈیتھس آف سلیپ ازنٹ دیٹ ڈیپ یعنی سونے کے دوران گہری نیند نہیں ہوگی اور جب اٹھیں گے نیند باقی ہوگی. اگر بیس منٹ تک نیند نہ آئے تو بستر چھوڑ دیں. اگر بستر پر ہی پڑے رہے تو دماغ اس مقام سے کر لے گا. اور یہ سمجھے گا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں نہیں سونا فورا بستر چھوڑ دیں. کسی اور کمرے میں چلے جائیں. ڈم روشنی میں رہیں اور سکرین کو نہیں دیکھنا. کتاب پڑھیں نیند آور دوائیاں بالکل استعمال نہ کریں. اگر آپ  مجبوری ہیں نیند نہیں آتی تو پھر آپ اپنے ڈاکٹر سے رابطا کریں نیشنل سلیپ فاؤنڈیشن کے مطابق پیدائش کے بعد تین ماہ تک چودہ سے سترہ گھنٹے چھ سال سے تیرہ سال تک کے کہ دس سے گیارہ گھنٹے اٹھارہ سال سے پچیس سال کے لیے سات سے نو گھنٹے اور پینسٹھ سال سے زیادہ عمر کے افراد کے لیے سات سے آٹھ گھنٹے سونا ہے. 

اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ یہ ویڈیو شیئر کیجیے تاکہ وہ افراد جو سلیپ لیسنیس یعنی انسومنیہ کے مریض ہیں وہ بھی اس سے استفادہ حاصل کرسکے.