"" La ilaj marz ka ilaj لاعلاج مرض کا علاج

La ilaj marz ka ilaj لاعلاج مرض کا علاج

  


La ilaj marz ka ilaj
لاعلاج مرض کا علاج

جو بھی مریض لا علاج ھو چکا ہے اس کو یہ وظیفہ میں عرض کرتا ھوں وہ اس پر پڑھ کر دم کریں انشاءاللّٰہ وہ مریض صحت یاب ھو جائے گا وہ وظیفہ یہ ہے کہ یاسلام 111 بار صبح اور شام پانی پر دم کرکے مریض کو وہ دم کیا ھوا پانی پلارھیں انشاءاللّٰہ چند دنوں میں وہ مریض صحت یاب ھوگا اگرآپ کے گھر میں بیماری بےروزگاری نے بسیرا کرلیا ہے تو آپ روزانہ کثرت کے ساتھ یاسلام یاسلام کاورد رکھیں انشاءاللّٰہ آپ کے گھرسے بیماریاں بےروزگاریاں پریشاناں  ختم ھونگی کامل یقین کے ساتھ پڑھتے رھیں انشاءاللّٰہ ضرور فائدا ھوگا  


ختم سوا لاکھ کا

اس وظیفے کاایک اور طریقا میں عرض کرتا ھوں آپ کو اس اسم یاسلام کا سوا لاکھ کا ختم نکالین اس سے بھی کافی فائدا ھوگا  سوا لاکھ آپ اسطرح پڑھیں کچھ لوگوں کو جمع کرکے مل کر یا سلام ختم پورا کروالیں  اس ختم کی بڑی برکتیں ہیں آپ کی جتنی پریشانیاں  ہیں وہ اس ختم سے حل ھوجائیں گی بیماریاں بےروزگاریاں ھو تو انشاءاللّٰہ ختم ھوں گی کامل یقین کے ساتھ پڑھ کے دیکھ لیں

یہ ایک بھتریں وظیفہ اس وظیفے کی بڑی برکتیں لوگوں نے حاصل کی ہیں آپ بھی اس وظیفے کا ورد کریں انشاءاللّٰہ ضرور فائدا ھوگا کامل یقین کے ساتھ پڑھنا ھوگا آپ اسطرح کے وسوسے نہ لیا کریں کے فائدا ھوگا یا نہیں اس  طرح یقین رکھیں کے یہ ایک اسم اعظم ہے اللّٰہ پاک نام ہیں اسکی تو بڑی برکتیں ھونگی ایک مریض تھا جس کو کوئی دوا اثر نھیں کررھی تھی تو کسی نے اس وظیفے کا بتایا کے آپ یا سلام صبح ارو شام 111بار پڑھ کر پانی پر دم کرکے پیتے رھیں انشاءاللّٰہ ضرور شفا ھوگی

 تو اس مریض نے ایسا کیا تو صحت یاب ھوگیا تھا  یہ وظیفہ ایک زبردست وظیفہ ہے آپ بھی اس وظیفے سے ضرور فائد حاصل کریں اللہ پاک آپ  لوگوں کو شفاء کاملا عطا فرمائے آمیں میرے بلوگ پیج کو فلو نھیں کیا تو فلو کرلیں