"" Kam main khubsurati kise ati hai کام میں خوبصورتی کیسے آتی ہے

Kam main khubsurati kise ati hai کام میں خوبصورتی کیسے آتی ہے

 

Kam main khubsurati kise ati hai



Kam main khubsurati kise ati hai
کام میں خوبصورتی کیسے آتی ہے


 اگر بہترین پلاننگ منصوبہ بندی کی ہو اپنے اردگرد دیکھیے. آپ کو نظر آئے گا کہ ایڈوائن پلاننگ ایک بڑی بہترین منصوبہ بندی اور ایک ترتیب نظر آئے گی. ایک مقررہ وقت پر سورج کا ابھرنا اس کا غروب ہونا موسموں کا بدل بدل کر آنا اس پوری کائنات میں سیاروں کا اپنے مقرر کردہ راستوں پر چلنا تو آپ اگر سکون چاہتے ہیں تو پلان کیجیے. پلان یور ڈے پلان یور لائف پلان یور بزنس پلان یور فوڈ اینڈ پلان ایچ اینڈ ایوری منٹ ایک ایک منٹ کو اپنے کاروبار کو اپنے کھانے کو اپنی زندگی کو پلان کیجیے. طریقے سے زندگی میں سکون آئے گا. آپ سمجھتے ہیں کہ ایک اچھا لیڈر اس کی کوالٹی ہوتی ہے کہ وہ پلاننگ کے ساتھ چلتا ہے. یعنی کم سے کم وقت میں کم سے کم پیسے میں زیادہ اچھے نتائج آپ جانتے ہیں ڈاکٹر جب مریض کو دیکھتے ہیں تو پورا پلان بناتے ہیں. اس کی عمر کیا ہے? یہ کب سے اس کو مرض لاحق ہے کیا علامات ہیں مریض کام کیا کرتا ہے? پھر ساری چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے دوائی دیتے ہیں اور اس کا علاج شروع کرتے ہیں. اسی طرح یہ بڑی بڑی عمارتیں جو بنتی ہیں فیزیبلٹی رپورٹ ہوتی ہے پہلے آرکیٹکچرل انجینئرز ہوتے ہیں ڈراپ ہوتے ہیں پورا پلان کرتے ہیں پھر اتنا بڑا انفراسٹرکچر وہ کھڑا ہوتا ہے. اور وہ گھر جہاں پر آمدنی اور اخراجات یعنی انکم اور ایکسپینسز کو پلان کیا جاتا ہے کتنے پیسے بلوں پر جائیں گے کتنے پیسے کھانے پر رکھیں گے ان گھروں میں عام طور پہ خوشحالی دیکھی جاتی ہے. آئیے ہم نیکیاں کمانے کو بھی پلان کر لیتے ہیں.


درود و سلام پڑھنے کا پلان 

 فار ایگزامپل آپ یہ کہتے ہیں کہ میں نے دن میں ایک ہزار مرتبہ درود و سلام پڑھنا ہے. اس کو پلان کیجیے. ہر نماز کے بعد اگر آپ دو سو مرتبہ درود و سلام پڑھ لیں گے تو دن میں پانچ نمازیں ہوتی ہیں ایک ہزار دفعہ مکمل ہو جائے ریمبر وین یو ویل کوائنٹیفائی یور گول اٹ ویل بی مور ایچیو ایبل آپ یہ کہتے ہیں کہ میں نے درود پاک پڑھنا ہے بہت اچھی نیت ہے لیکن تھوڑا سا اس میں ایڈ لیجیے کہ میں نے دن میں ایک ہزار مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے. تو یہ جو ہندسہ ہوتا ہے جو ڈیجٹ ہوتا ہے یہ آپ کے گول کو مور ایچیوبل کر دیتا ہے اور جب آپ اس کو ہٹ کر لیتے ہیں ٹارگٹ کو وہ برف اچیو کر لیتے ہیں تو آپ کو اندر سے ایک سکون بھی ملتا ہے ایک سیلف ڈویلپمنٹ کا موقع ہاتھ آتا ہے خوشی ہوتی ہے. اللہ عزوجل ہمیں خوب خوب نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور بھائیوں سے بچائے. آمین صلی اللہ تعالی علیہ