"" Bismillah ke wazife بسم اللہ کےوظیفے

Bismillah ke wazife بسم اللہ کےوظیفے

 

Bismillah ke wazife



Bismillah ke wazife
بسم اللہ کےوظیفے

دشمنی دور ھو جائے اور محبت پیدا ھوجائے

اگر پانی پر 786 بار بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر مخالف کو پلا دو تو انشاءاللہ مخالف چھوڑ دے گا اور محبت کرنے لگے گا اور اگر مخالف کو پلا دوں تو محبت بڑھ جائے گی


ھر درد و مرض دور ھو جائے 

جس درد اور مرض پر تین دن تک ایک سو مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم حضور حضور دل سے پڑھ کر دم کردیا جائے تو انشاء اللہ تعالی اس سے آرام مل جائے گا


چور اور اچانک موت سے حفاظت


اگر رات کو سوتے وقت 21 مرتبہ

 بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لو تو انشاء اللہ تعالی مال و اسباب چوری سے محفوظ رہیں گے اور ناگہانی سے حفاظت ہوگی


حاجتوں کےکئے بسم اللہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم کا ایک بہت ہی زبردست وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں کہ کسی بھی افسر کے پاس جانے سے پہلے پچاس مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر جائیں گے تو وہ آفیسر آپ کا جو بھی کام ہے انشاء اللہ وہ آپ کا کام ضرور کرے گا ان شاءاللہ تعالی اول آخر درود شریف پڑھیں اور پھر 50 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھیں اپنی مراد کے لیے پھر کسی آفیسر کے پاس جائیں انشاء اللہ تعالی مراد حاصل ہوگی


کاروبار چمکانے کا عمل


اگر کوئی اپنا کاروبار چمکانا چاہتا ہے تو وہ کسی کاغذ پر 35 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر اپنے دکان یا مکان میں لگا لے ان شاء اللہ اس کے رزق میں ایسی برکت ہوگی وہ خود دیکھ کر حیران ہو گا انشاءاللہ

بہت ہی زبردست یہ وظیفہ بسم اللہ کا آپ لکھ لیں ضرور فائدا ھوگا میں نے خود یہ وظیفہ آزماچوکا ہوں بہت ہی پیار وظیفہ ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم 35 مرتبہ کسی کاغذ پر لکھ یا لکھوا کرگھر یا دوکان کی اونچی جگہ آیزہ کر لیں انشاءاللہ ضرور کاروبار چمکے گا