"" Amal aur duaon ke Sharait اعمال اور دعاوں کے شرائط

Amal aur duaon ke Sharait اعمال اور دعاوں کے شرائط

  

Amal aur duaon ke Sharait



Amal aur duaon ke Sharait
اعمال اور دعاوں کے شرائط  


اعمال اور دعاؤں کی شرائط یاد رکھو کہ جس طرح جڑی بوٹیوں اور تمام دواوں کی تاثیر اسی وقت ظاہر ہوتی ہے جبکہ اسی ترکیب سے وہ دوائیں استعمال کی جائیں جو ان کے استعمال کا طریقہ ہے اسی طرح عملیات اور تعویذات کی بھی کچھ شرائط کے ترکیبیں اور کچھ لوازمات ہیں کہ جب تک ان سب چیزوں کی رعایت نہ کی جائے گی عملیات کی تاثیر ظاہر نہ ہو گی اور فیوض و برکات حاصل نہ ہوں گے ان شرائط میں سے سات شرائط نہایت ہی اہم اور بہت ضروری ہیں  جن کے بغیر قرآنی وظائف میں تاثیرات کی امید رکھنا انتہائی نادانی ہے اور وہ سب شرائط نیچے درج ہیں



 اکل حلال:


٠ یعنی اپنی  غذاؤں   کو حلال ہی استعمال کرنا حرام سے ہمیشہ بچنا


صدق مقال:٠ 


یعنی سچ بولتے رہنا  اور ہمیشہ جھوٹ سے  بچتے رہنا



 اخلاص:٠ 


یعنی نیت کو درست اور پاکیزہ رکھنا کے ہر نیکی اللہ تعالی کے لیے کرنا




 تقویٰ:


٠ یعنی شریعت کے احکام کی پوری پوری پابندی کرنا



 شاعر الہی عزوجل کی تعظیم:


 یعنی اللہ عزوجل کے دین کے ستونوں مثلاٙٙ قرآن، کعبہ، نبی، نماز، وغیرہ کی



ہمیشہ آداب سے پیش آنا بزرگوں ان کی تعظیم کرنا


حضور قلب:٠ یعنی جو وظیفہ بھی پڑھیں دل کی حضوری کے ساتھ پڑھیں


 
مضبوط عقیدہ:٠


جو بھی وظائف اور عمل کریں اس کی  تاثیر پر پورا اور پختہ عقیدہ ہونا چاہئیے تذبذب اور تردد رہا تو پھر وظیفہ میں اثر نہ رہے گا

 اعمال کی کچھ شرائط بھی میں نے عرض کی ہیں یہ عرض ہےکہ شرائط پر پورا اترنا چاہیے بہت ہی زبردست کی شرائط ہیں جو بھی وظائف پڑھیں انشاءاللہ جو بھی اعمال پڑھیں ان شرائط کے مطابق پڑھیں تب ہی جا کے آپ کے اعمال کا فائدہ ھوگا ورنا ناکام ہوگا ہھر بولتا پھر گا کہ وظیفے میں دم نہیں تھا وظیفے تو سب اچھے ھوتے ہیں لیکن ہم شرائط پر پورا نہیں ھوتے