"" Best rizq ka wazifa surah kausar ka wazifa

Best rizq ka wazifa surah kausar ka wazifa

Introduction: Best rizq ka wazifa surah kausar ka wazifa is article mein hum app ko bataen ge Best rizq ka wazifa surah kausar ka wazifa dukan mein gahk ane ka wazifa Aur bhi buhat Kuch mile ga is article mein article ko pura padhen inshallah Kafi maloomat mile ge 

Best rizq ka wazifa surah kausar ka wazifa
Best rizq ka wazifa surah kausar ka wazifa

آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کاروبار میں ترقی کیسے ہو سکتی ہے کاروبار میں برکت ملے آپ بھی اگر چاہتے ہیں کہ آپ کے کاروبار میں ترقی ہو آپ کے میں کشادگی ہو تو اس وظیفے پر عمل کریں انشآءاللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت ہوگی آپ خود اپنے علاقے کے بادشاہ بن جائیں گے بہت ہی زبردست عمل ہے اس کو یقین کامل کے ساتھ پڑھیں انشآءاللہ تعالیٰ بہت فائدہ ملے گا 



Surah kausar ke Wazife ki fazilat 

سورہ کوثر کا وظیفہ ، ہم آپ کو ایک بہت ہی طاقتور وظیفہ بتانے جارہے ہیں جو خاص طور پر ان لوگوں کے لئے ہیں جو کاروبار میں زیادہ سے زیادہ ترقی چاہتے ہیں ، اور نہ ہی آپ کے کاروبار میں زیادہ سے زیادہ گراہک آئیں گے سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ سب سے چھوٹی سورت ہے لیکن اگر کوئی گاہک دکان پر نہیں آتے اور بےبرکتی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جیسے کہ نظر بد، حسد یا ہمارے اپنے گناہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ایسی بہت سی آیات اور سورتیں دی ہیں جن کو پڑھنے سے ہماری مشکلات کا حل نکل سکتا ہے۔

surah kausar ka wazifa
سورہ کوثر کا وظیفہ 

سورہ کوثر کو 7 بار اول آخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھیں اور دوکان کے چاروں کونوں میں دم کریں انشآءاللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت ہوگی اور دوکان میں گاھک آنا شروع ہو جائیں گے 


rizq ka wazifa رزق کا وظیفہ

اس وظیفے کی برکت سے آپ کے رزق میں وسعت پیدا ہوگی رزق میں ایسی برکت ہوگی آپ خود دیکھ کر حیران ہو جائے گے آپ بھی اگر چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق میں برکت ہو تو اس وظیفے پر عمل کریں انشآءاللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ایسی برکت ہوگی اس وظیفے سے کافی لوگوں نے فائدہ اٹھایا ہے سورہ کوثر برکت کا خزانہ ہے اس خزانے کو ہاتھ سے جانے نہ دیں اس پر عمل کریں پھر دیکھ کیا کمال ہوتا ہے الحمدللہ ہم کو اس وظیفے سے کافی فائدہ مل گیا ہے


یاوھاب کا وظیفہ 


 روزانہ نماز فجر کے بعد 1400 مرتبہ یا وھاب پڑھیں اس اسم اعظم کو پڑھنے کی برکت سے آپ کی نسلیں بھی رزق کی برکت سے کشادہ ہونگی


سورۃ فاتحہ کا وظیفہ 


41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد دعا قبول ہو جائے گی تو رزق میں برکت کی دعا مانگیں انشآءاللہ تعالیٰ ضرور قبول ہوگی


سورۃ واقعہ کا وظیفہ


 رات کو سونے سے پہلے ایک بار سورہ واقعہ پڑھ لیں اس سے بھی رزق کم نہیں ہوتا اور وہ بھوکا نہیں رہتا اگر آپ کو دکان میں ترقی چاہیے رزق میں برکت  چاہیے تو رات کے وقت سورہ واقعہ پڑھ لیں انشآءاللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت ہوگی 


 تو یاد رکھیں کہ نیت اچھی ہے تو اس کا اجر بھی بہت اچھا ہے اگر آپ کو یہ معلومات اچھی لگی ہے تو اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ملے آپ کے کاروبار میں برکت ہو اور اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین