introduction: is article mein app padh saken ge nazar tez karne ka tarika in Urdu aur nazar taiz karne ka nuskha nazar tez karne aur kamzor karne wale chezzen etc. ap is article ko gaur se padhen beshumar maloomat milegi.
![]() |
nazar tez karne ka tarika in Urdu |
nazar tez karne ka tarika in Urdu نظر تیز کرنے کا طریقہ اردو
نظر تیز کرنے کا طریقہ اس آرٹیکل میں عرض کر دیتا ہوں اس طرح کے طریقے آپ نے پہلے کبھی نہیں سنے ہوں گے نظر تیز کرنے کا نسخہ نظر تیز کرنے اور کمزور کرنے والی چیزیں بتاتا ہوں آرٹیکل کو غور سے پڑھیں اس میں آپ کو بہت اچھے نسخے بتائے گئے ہیں اچھی سے اچھی معلومات ملے گی اس آرٹیکل میں
nazar tez karne ka tarika in Urdu نظر تیز کرنے اور کمزور کرنے والی چیزیں
نظر تیز کرنے کے کچھ نسخے اور طریقے بھی ہوتے ہیں کچھ لوگ علاج بھی کرتے ہیں لیکن اج میں بزرگوں کے نسخے بتاتا ہوں جو کہ امام غزالی علیہ الرحمہ نے اپنی کتاب احیاء العلوم میں بتائیں ہیں وہ نسخے عرض کرتا ہوں
4 chizen Nazar ko tez karti hainچار چیزیں نظر کو تیز کرتی ہیں
نمبر 1: قبلے رو بیٹھنا قبلے رو بیٹھنا سنت بھی ہے میرے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنتوں کی کیا بات ہے ہر سنت میں حکمت ہے کہ قبلہ رو بیٹھنے سے آپ کی نظر بھی تیز ہوگی اور سنت کی نیت سے بیٹھو گے تو سنت کا ثواب بھی ملے گا
![]() |
nazar tez karne ka tarika in Urdu |
نمبر 2: رات کو سوتے وقت سرمہ لگانا اس سے بھی آپ کی نظر تیز ہوگی سرمہ لگانا یہ بھی میرے مدنی آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنت ہے اگر سنت کی نیت سے سرمہ آنکھوں میں لگائیں گے تو سنت کا بھی ثواب ملے گا اور آپ کی نظر بھی تیز ہوگی
نمبر 3: سبزہ کی طرف دیکھنا سبز کلر والی چیزیں دیکھنے سے آپ کی نظر تیز ہوگی اس طرح میرے آقا کا گنبد بھی سبز سبز ہے مدینے والے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا گنبد بھی سبز دیکھتے رہو ثواب بھی ملے گا اور آپ کی نظر بھی تیز ہوگی جس بھی سبز چیز کو دیکھو گے تو آپ کی نظر تیز ہوگی
نمبر 4: لباس صاف ستھرا رکھنا اس سے بھی آپ کی نظر تیز ہوگی اور صفائی آدھا ایمان ہے اپنے لباس کپڑے وغیرہ صاف ستھرے رکھنے سے آپ کی نظر تیز ہوگی یہ بزرگوں کا آزمودہ طریقہ ہے
4 chizen Nazar ko kamzor karti hain چار چیزیں نظر کمزور کرتی ہیں
نمبر 1: گندگی کی طرف دیکھنا یعنی گندگی کی طرف نظر کرنے سے آپ کی نظر کمزور ہوگی آج کل گندگی کے ڈھیر لگے ہوتے ہیں اس کی طرف نظر کرنے سے ہو سکے تو بچتے رہیں ورنہ آپ کی نظر کمزور ہو جانے کا اندیشہ ہے یہ بھی بزرگوں کا آزمودہ طریقہ ہے
نمبر 2: سولی پر چڑھائے ہوئے شخص کی طرف نظریں جمائے رکھنا یعنی پھاسی والے شخص کی طرف دیکھنے سے نظر کمزور ہوتی ہے
نمبر 3: جماع کے وقت قصد و ارادے سے عورت کی شرم گاہ کی طرف نظر کرنا اس سے بھی نظر کمزور ہوتی ہے آج کل بےہودگی کا زمانہ ہے لوگ شرم گاہ دیکھنا کیا اس میں منہ بھی لگا دیتے ہیں ہو سکے تو ان سے بچا جائے دیکھنے سے بھی ہمیں پرہیز کرنا سکھایا گیا ہے شرم گاہ کی طرف نظر کرنے سے نظر کمزور ہوتی ہے
نمبر 4: بیٹھتے وقت قبلے کی جانب پیٹ کرنا اس سے بھی نظر کمزور ہوتی ہے ہو سکے تو قبل روح بیٹھیں اگر قبلے کو پیٹھ کریں گے تو اس سے آپ کی نظر کمزور ہونے کا اندیشہ ہے
اوپر میں نے نظر تیز کرنے کی چار چیزیں عرض کی ہیں اور چار چیزیں نظر کمزور کرنے کی عرض کی ہیں اس پر اگر آپ عمل کرتے ہیں تو آپ کی نظر بھی تیز ہوگی اور جو نظر کمزور ہونے والی چیزیں ان سے آپ بچیں گے تو آپ کی نظر کمزور ہونے سے محفوظ ہو جائے گی