maday ki garmi ka ilaj, maiday ki tezabiat ka ilaj bataya jae ga maiday ki garmi ka ilaj Maidy ki garmi ka ilaj is artical ko pura padhen inshallah Kafi fayda Hoga ki Maidy ki garmi kaise khatm ki jaye gi
معدے کی گرمی کے لیے اسپیشل لسی
معدے کی گرمی کا علاج معدے کی تیزابیت کا علاج عرض کرنے کی کوشش کروں گا اس ارٹیکل کو اول تا اخر ضرور پڑھیں انشاءاللہ تعالی بہت ہی فائدہ ملے گا
maday ki garmi ka ilaj |
maday ki garmi ke asbabمعدے کی گرمی کے اسباب
اج کل معدے کی گرمی کا بڑا مسئلہ ہو گیا ہے گرم گرم چیزوں کا استعمال سے معدے کی گرمی بڑھتی ہے اور چائے کا زیادہ استعمال سے بھی معدے کی گرمی اور تیزابیت میں اضافہ ہوتا ہے اور زیادہ تر نقصان دہ چیزوں کا استعمال کرنا جیسے پکوڑے سموسوں کا استعمال کرنا یہ بھی معدے کی گرمی اور تیزابیت میں اضافہ کرتے ہیں اس کا علاج عرض کروں گا کہ معدے کی گرمی کیسے ختم کی جائے
maday ki garmi ka ilajمعدے کی گرمی کا علاج
معدے کی گرمی کا علاج بتاتا ہوں معدے کی گرمی اور تیزابیت ختم کرنے کے لیے آپ کو لسی کا استعمال کرنا ہوگا اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ معدے کی گرمی کے لیے اسپیشل لسی تیار کرنی ہوگی معدے کی گرمی ختم کرنے کے لیے روزانہ نہار منہ آدھا گلاس دودھ اور آدھا گلاس پانی یعنی ایک گلاس لسی بنا لیں اور اس میں دو چمچ عرق گلاب اور دو چمچ اسپغول ملا کر مکس کر لیں اور پھر اس کو پی لیں اس سے انشآءاللہ تعالیٰ معدہ بہت جلد ٹھیک ہو جائے گا بہت ہی زبردست بہت ہی پیارا علاج ہے
maday ki garmi ka ilajمعدے کی گرمی کا دوسرا علاج
معدے کی گرمی ختم کرنے کے لیے یہ کہ کھانا کھانے کے بعد ایک گلاس لسی پی لیں انشآءاللہ تعالیٰ اس سے بھی آپ کو معدے کی گرمی ختم کرنے کا بہت ہی زبردست ٹوٹکا ہے خاص کر جب آپ نے کوئی یہ ایسی گرم چیز استعمال کر لیا ہو اس کے اوپر لسی کا گلاس پی لیں انشآءاللہ تعالیٰ معدہ ٹھنڈا ہو جائے گا بہت ہی زبردست یہ ٹوٹکا ہے کریں انشآءاللہ تعالیٰ ضرور فائدہ ہوگا