"" gurde ki pathri ka ilaj Aur alamat in urdu

gurde ki pathri ka ilaj Aur alamat in urdu

introduction: gurde ki pathri aur gurde ki pathri ke ilaj arz karta hon is article mein App article ko pura padhen aur gurde ki pathri ka ilaj in urdu hai and gurde ki pathri ki dua gurde ki pathri nikalne ka tarika gurde me pathri ki alamat bhi bataen ge app ko pure maloomat mile ge is article mein so achi Tarah padhna 

gurde ki pathri ka ilaj
gurde ki pathri ka ilaj 

gurde ki pathri hote kuon hai wajh kya?
گردے کی پتھری ہوتی کیوں ہے وجہ کیا ہے؟


گردے کی پتھری ان وجہ سے ہوتی ہے نمبر1: پانی کا کم استعمال کرنا اکثر لوگ پانی کم پیتے ہیں ایک وجہ تو یہ ہے


نمبر2: بعض غذائیں آپ کو گردے کی پتھری میں مبتلا کر سکتی ہے جسے گوشت اور پولٹری جانوروں کی پروٹین سوڈیم (یعنی کھانے میں نمک زیادہ) اور شکر (فرکٹوز اور سوکروز) 



gurde me pathri ki alamat
 پتھری کی کچھ یہ علامات ہیں


آپ کو پتہ کیسے چلے کہ آپ کو گردے میں پتھری ہے ان کی کچھ علامات یہ ہیں 

نمبر1: قے: یعنی درد کے ساتھ الٹی کا آنا 

نمبر2: پیشاب: پیشاب کے وقت آپ کو پیشاب میں خون آنا 

نمبر3:درد: پیشاب کے وقت آپ کو درد محسوس ہونا 

نمبر4: قاصر: پیشاب کرنے سے قاصر ہونا یا معمول کے مطابق زیادہ پیشاب کرنا نمبر5: پیشاب میں بدبو: پیشاب میں بدبو محسوس ہونا یہ بھی گردہ میں پتھری کی علامت ہے

gurde ki pathri ka ilaj
گردے کی پتھری کا علاج 


ہم وزن مولی اور آلو بھون کر حسب ضرورت سونف نمک اور کالی مرچ شامل کر کے استعمال کرنا گردے کے درد اور پتھری کے لیے مفید ہے یہ گردے کی پتھری کے لیے بےحد مفید ہے ان کا استعمال کریں گے تو کافی فائدہ ہوگا


گردے کے درد کے 2 علاج

نمبر1: خربوزے کے تھوڑے سے بیچ چھیل کر روزانہ کھا لیجئے اور اوپر سے پانی پی لیجئے انشآءاللہ تعالیٰ گردے کے درد میں کافی حد تک آپ کو راحت ملے گی یہ بھی علاج بہترین ہے آپ ان سے ضرور فائدہ اٹھائیں

نمبر 2: مولی اور اس کے پتے ککڑی کھیرا تربوزہ خربوزہ کثرت سے کھانا بھی انشآءاللہ تعالیٰ گردے کے درد سے نجات کا باعث ہے اور گردے کے درد میں کافی آرام ملے گا یہ پھل فروٹ میں قدرتی طور پر علاج ہے لیکن ہمیں علاج کرنا نہیں آتا ہر فروٹ کے اپنے اپنے فائدے ہیں جیسے پانی والے فروٹ کھیرا تربوزہ خربوزہ مولی وغیرہ یہ گردے کے لیے بے حد مفید ہیں ان کو استعمال کریں انشآءاللہ تعالیٰ کافی فائدہ ہوگا آپ اگر گردے کے درد سے نجات چاہتے ہیں تو اوپر جو علاج عرض کیا ہے وہ اچھی طرح کریں گے تو انشآءاللہ تعالیٰ ضرور فائدہ ملے گا جزاک اللّہ خیرہ

gurde ki pathri ki dua
گردے کی پتھری کی دعا 

گردے کی پتھری کا روحانی علاج یہ ہے کہ اول آخر ایک ایک مرتبہ درود پاک پڑھیں اور سات مرتبہ سورہ الم نشر ہر بار سورۃ شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم پوری پڑھیں انشآءاللہ تعالیٰ گردے کی پتھری سے نجات مل جائے گی یہ روحانی علاج آزمودہ ہے 
gurde ki pathri ka ilaj
gurde ki pathri ka ilaj