"" Chori se hifazat ka wazifa maal ki hifazat ka wazifa

Chori se hifazat ka wazifa maal ki hifazat ka wazifa

Chori se hifazat ka wazifa maal ki hifazat ka wazifa

AJ inshallah Chori se hifazat ka wazifa is article mein bataya gaya hai Aur chori se hifazat ki Dua and maal ki hifazat ka wazifa app ko mile ga is article mein article ko awal se Lea kar akhir pharhin 


آج انشآءاللہ تعالیٰ چوری سے حفاظت کا وظیفہ عرض کیا جائے گا اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے مال و اسباب چوری سے محفوظ ہوں تو آپ اس آرٹیکل کو پورا غور سے پڑھیں آپ کو بہت ہی زبردست معلومات ملے گی اس وظیفے کی برکت یہ ہے کہ آپ جس چیز پر جس مال و اسباب پر پڑھ کر دم کریں گے وہ چیز مال اور اسباب چوری سے محفوظ رہیں گے


Chori se hifazat ka wazifa

آپ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کے مال کی حفاظت ہو اس کا وظیفہ چاہیے تو اس طرح آج کل چوری کا بہت رجحان ہے اس سے حفاظت چاہتے ہیں تو ایک ایسا اسم اعظم کا وظیفہ میں عرض کرتا ہوں ان پر عمل کریں گے انشآءاللہ تعالیٰ آپ کا مال اسباب چوری سے محفوظ ہوگا جس کے پاس بائیک ہے اس چوری کا خدشہ ہوتا ہے کوئی ایسی جگہ محفوظ نہیں اپنی گاڑی وغیرہ محفوظ ہو تو آج میں آپ کو ایسا وظیفہ عرض کرتا ہوں اگر آپ کی گاڑی یا کار ہے یا بائیک ہے اس پر صرف یہ اسم اعظم دس 10 مرتبہ پڑھ کر دم کریں گے انشآءاللہ تعالیٰ آپ کی گاڑی کار یا موٹر سائیکل کی حفاظت ہوگی 

maal ki hifazat ka wazifa

Chori se hifazat ka wazifa
Chori se hifazat ka wazifa

دس 10 مرتبہ یا جلیل  اپنی گاڑی موٹر سائیکل یا کوئی ایسا مال ہو جس کو چوری ہونے کا خدشہ ہو اس پر دس 10 مرتبہ یا جلیل اول آخر تین تین 3،3 مرتبہ کوئی سابھی درود پاک پڑھ کر دم کریں انشآءاللہ تعالیٰ وہ چیز چوری سے حفاظت میں رہے گی بہت ہی پیارا وظیفہ ہے اس پر عمل کریں کافی حد تک فائدہ ہو گا یقین کامل کے ساتھ پڑھیں گے تو انشآءاللہ تعالیٰ ضرور وہ چیز چوری سے محفوظ رہے گی