"" wazaif for shab e barat

wazaif for shab e barat

wazaif for shab e barat
wazaif for shab e barat


wazaif for shab e barat


اس مہینے شعبان المعظم میں ایک رات ہے جسے شب برأت کہتے ہیں جو بڑی برکت والی رات ہے اس رات بنی کلب کے بکریوں کے برابر میرے آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم  کی امت کو بخش دیا جاتا ہے آپ بہی اس رات اپنی بخشش ضرور کروائیں رب سے دعا کریں اللّٰہ بخشنے والا مھربان ہے 


wazaif for shab e barat 
شب برأت کا وظیفہ 


شعبان المعظم کی پندرھویں رات جسے شب برأت کہا جاتا ہے بڑی بابرکت رات ہے۔  اس رات قبرستان جانا اور وہاں فاتحہ پڑھنا سنت ہے۔  اسی طرح بزرگان دین کے مزارات پر حاضری دینا بھی باعث ثواب ہے۔  اگر ممکن ہو تو چودہویں اور پندرہویں دن روزہ رکھیں۔  15 تاریخ کو حلوہ اور دیگر بزرگان دین کی فاتحہ پڑھ کر صدقہ و خیرات کریں اور 15 تاریخ کو رات بھر جاگ کر نفل پڑھیں اور اس رات ہر مسلمان ایک دوسرے کی خطائیں معاف کرے، قرض ادا کرے۔  وغیرہ، کیونکہ کینہ پرور مسلمان کی نماز قبول نہیں ہوتی اور بہتر یہ ہے کہ وہ سو رکعت نفل پڑھے، دو دو رکعتیں پڑھے، اور دو دو رکعت کی نیت کریں  اور ہر رکعت میں سورہ فاتحہ ایک بار پڑھے۔  گیارہ گیارہ بار  سورہ اخلاص یعنی قُل ھُوٙاللّٰہ پڑھیں رب تعالیٰ اس کی تمام حاجتیں پوری فرمائے گا اور گناھ بخش دے گا


wazaif for shab e barat
 سارا سال جادو سے تحفظ


 170 صفحات پر مشتمل کتاب "اسلامی زندگی" اشاعتی ادارہ دعوت اسلامی کی طرف سے شائع کی گئی ہے، صفحہ 134 پر ہے، اس رات یعنی شب براتکی رات استطاعت ہو تو سات پتے بیری کے پانی ڈال کر جوش دے دیں نہانے کے قابل ہو تو غسل کریں، انشاء اللہ تعالیٰ سارا سال جادو کے اثر سے محفوظ رہے گا۔ 


wazaif for shab e barat
فرمان امام جعفر صادق رضي الله عنہ


 جو کوئی ماہ شعبان المعظم میں روزانہ 700 مرتبہ درود پاک پڑھے گا، اللہ پاک کچھ فرشتے مقرر فرمادے گا جو اس درود پاک کو رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی بارگاہ میں پہنچائیں گے، اس سے رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی روح مبارک خوش ہو گی پھر اللہ پاک ان فرشتوں کو حکم دے گا کہ اِس دُرود پڑھنے والے کے لئے قیامت تک دُعائے مغفرت کرتے رہو۔ ( القول البديع ع 395 )



Online product purches now