"" Bimariyon aur afton ko dafa karne ke le rohani ilaj

Bimariyon aur afton ko dafa karne ke le rohani ilaj

Bimariyon aur afton ko dafa karne ke le rohani ilaj

 

Bimariyon aur afaton ko dafa karne ke le rohani ilaj


بیماریوں اور آفتوں کو دفع کرنے کے لئے روحانی علاج


بیماریوں اور آفتوں کو دفع کرنے کے لئے روحانی علاج اگر آپ کے گھروں میں بیماریوں اور آفتوں نے گھیرا ہے تو آپ اس روحانی علاج سے دفع کر سکتے ہیں وہ روحانی علاج کیا ہے میں آپ کو نیچے عرض کر دیتا ہوں آپ اس آرٹیکل کو غور سے ریڈ کریں انشاء اللہ تعالی ضرور فائدہ ہوگا وہ بیماریاں کیسی ہیں ہوں ان کا حل ضرور ہے جیسے کینسر ہے ہیپاٹائٹس  بی سی دل کے امراض وغیرہ یہ بیماریاں یعنی آفت ہوتے ہیں ہر مصیبت آفت ہوتی ہے ان کو دفع کرنے کے لئے لوگ طرح طرح کے علاج کرواتے ہیں لیکن اثر نہیں کرتا


اگر آپ چاہتے ہیں تو ان بیماریوں سے چھٹکارا ملے تو آپ روحانی علاج بھی ضرور کریں ان قرآنی عمل میں بڑی برکت ہوتی ہے یہ قرآنی وظائف لاجواب علاج ہے آپ ان قرآنی عمل سے بھی علاج کر سکتے ہیں کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جن کو کوئی دوا اثر نہیں کرتی لیکن وہ علاج سے وہ بیماریاں بہت جلد چلی جاتی ہیں آپ کو بھی چاہیے کہ روحانی علاج پر عمل کرکے اپنی بیماریوں کو دفع کر سکتے ہیں بیماریوں کو دور کرنے کے لئے روحانی علاج بھی بڑا موثر ہوتا ہے ان کے اثر میں بڑی 

تاثیر ہوتی ہے آپ روحانی علاج بھی ضرور کرتے رہے


Rohani ilaj
بیماریوں اور آفتوں کو دفع کرنے کے لئے 


آپ کو یہ روحانی علاج کرنا ہے وہ کیسے کرنا ہے سات دنوں تک روزانہ گیارہ 11 ھزار مرتبہ صرف اتنا پڑھیے ایاک نعبد و ایاک نستعین

Bimariyon aur afton ko dafa karne ke le rohani ilaj

 اول و آخر تین تین مرتبہ درود شریف بھی پڑھو بیماریوں اور بلاؤں کو دور کرنے کے لیے بہت ہی مجرب عمل ہے اس کو آپ کریں انشاءاللہ تعالیٰ کیسی بھی بیماری کیسی بھی آفت میں مبتلا ہیں انشاءاللہ تعالیٰ ضرور دور ہوجائے گی اور بہترین یہ وظیفہ ہے یہ بہترین عمل ہے یہ بہت ہی زبردست روحانی علاج آپ کر کے دیکھیں انشاءاللہ تعالیٰ آپ کی بیماریاں دور ہو جائیں گی یہ قرآنی وظائف قرآنی عمل ہے اس سے کافی لوگوں کو فائدہ ہوا ہے بزرگان دین کے بتائے ہوئے وظائف میں بڑی ہی برکت ہوتی ہے ویسے بھی قرآنی عمل کی کیا بات ہے ایک مسلمان ہو کر یہ قرآنی وظائف پڑھے انشاءاللہ تعالیٰ اس میں بڑی برکت ہوتی اور بہت فائدہ ہوتے ہیں