Get rid of poverty if illness and poverty have taken root in the home
ghurbat se nijat
غربت سے نجات
غربت سے نجات اگر گھر میں بیماری اور غربت و ناداری نے بسیرا کر لیا ہوتو آپ اس وظیفے کا ورد کریں انشآءاللہ تعالیٰ ضرور غربت سے نجات ملے گی
آپ اگر چاہتے ہیں کہ غربت سے نجات ہو تنگدستی و بیماریوں نا داریوں سے نجات ملے تو یہ بہت ہی زبردست بہت ہی پیارا وظیفہ میں نے جو نیچے عرض کر رہا ہوں اس کو آپ پڑھیں آپ کی ضرور مدد ہوگی انشاءاللہ تعالیٰ کامل یقین کے ساتھ پڑھیں گے تو آپ کی غربت و ناداری جتنی پریشانیاں ہیں دور ہوجائیں گی انشاءاللہ تعالیٰ
میں نے جتنے بھی یہ وظیفہ نیچے عرض کیے ہیں یہ بزرگوں کے بتائے ہوئے وظیفے ہیں ان میں بڑی برکتیں ہیں کامل یقین کے ساتھ پڑھیں گے تو انشاءاللہ تعالیٰ ضرور آپ کو فائدہ ہوگا یہ ہے کہ اپنا یقین کامل رکھیں جو بھی وظیفہ پڑھیں کامل یقین کے ساتھ پڑھیں گے تو انشاءاللہ تعالیٰ ضرور فائدہ ہوگا
poorest country in the world poor meaning in urdu
Ghurbat se nijat pareshani ki dua wazifa |
ان وظیفوں میں ایسی برکت رکھی گئی ہے انشاءاللہ تعالیٰ وظیفہ کریں جتنے بھی وظائف کے فائدے بتائیں گے ان شاء اللہ تعالیٰ اس سے آپ کو دغنا فائدے پائیں گے یہ بہت ہی زبردست وظیفہ ہے ان کو کرنے سے انشاءاللہ تعالیٰ آپ بہت فائدے نظر آئیں گے یا ملیں گے بہت ہی پیارا وظیفہ ہے
Ghurbat se nijat pareshani ki dua wazifa
غربت سے نجات اگر گھر میں بیماری اور غربت و ناداری نے بسیرا کر لیا ہوتو بلا ناغہ (یعنی بغیر کسی وقفہ کے ) 7 روز تک ہر نماز کے بعد یا رزاقُ يارحمٰنُ يارحيمُ ياسلامُ 112 بار پڑھ کر دعا کیجئے ، ان شاءاللہ تعالیٰ بیماری تنگدستی غربت اور ناداری سے نجات حاصل ہوگی
اس وظیفے کو کامل یقین کے ساتھ پڑھیں انشاءاللہ تعالیٰ آپ کی غربت ناداری بیماریاں تنگدستیاں اور جتنے بھی پریشانیاں ہوں گے انشآءاللہ تعالیٰ ختم ہو جائیں گے