Sorah yaseen parhne ke be shumar fayde
سورہ یاسین کے بہت ہی زبردست فائدہ ہیں
یہاں میں کچھ عرض کرنے کی کوشش کروں گا،
اگر کسی مردہ پر اس کو پڑھا جائے تو اس کو راحت ملے گی اس کو سکرات میں آسانی ہو گی،
جو شخص جمعہ کو اپنے والدین یا دونوں میں سے ایک کی قبر کی زیارت کرے اور اس کی قبر پر جاکر سورہ یاسین پڑھ تو اتنے گناہ بخش دیئے جائیں جتنے اس صورت میں حروف ہیں،
علامہ خواجہ احمد دیربی نے فتح ملک مجید میں لکھا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے فرمایا کہ سورہ یاسین پڑھ لو اس میں بے شمار برکتیں ہیں اور وہ برکتیں کیا ہیں نیچے میں عرض کردیتا ہوں اگر آپ ان کو پڑھیں تو یہ برکت آپ کو بھی حاصل ہو جائیں گی
وہ بےشمار برکتیں
سورہ یاسین کو 1469 بار پڑھو انشاء اللہ تعالی جس مقصد کے لئے پڑھوگے مراد حاصل ہوگی وہ حاجت جو آپ کی پوری ہوگی یہ بہت ہی مجرب ہے،
اور سلامً قولاً من رب الرحیم کو پانچ جگہ کسی کاغذ پر لکھ کر تعویذ بنا لو اور حادثات اور چوری وغیرہ سے حفاظت رہے گی جو شخص صبح کو سورہ یاسین پڑے گا اس کا پورا دن اچھا گزرے گا اور جو شخص رات کو پڑھے گا اس کی پوری ارات اچھی گزرے گی اور اس کے بے شمار فضائل سورہ یاسین پڑھنے کے ہیں ،
سورہ یاسین کی تلاوت کرتے جائیں انشاء اللہ آپ کی حاجتیں آپ کی مراد پوری ہوگی اور بے شوہروالی عورت پڑے تو اس کی شادی ہو جائے ،