"" Churi ya gumsha Maal Wapas Milnay Ka Wazifa چوری ،گمشدہ مال ،واپس ملنے کا وظیفہ

Churi ya gumsha Maal Wapas Milnay Ka Wazifa چوری ،گمشدہ مال ،واپس ملنے کا وظیفہ

 

Churi ya gumsha Maal Wapas Milnay Ka Wazifa

 
  چوری ،گمشدہ مال ،واپس ملنے کا وظیفہ

 

چوری یا گم شدہ مال ملنے کا وظیفہ اکثر لوگو کا مال چوری ہو جاتا ہے یا گم ہو جاتا ہے جیسے موبائل چوری ہو جانا موٹر سائیکل چوری ہو جانا یا کار وغیرہ چوری ہو جانا یا کوئی بھی قیمتی چیز چوری ہوجائے تو وہ واپس کیسے ملے اس کا کیا وظیفہ ہے اور کیا ورد کرنا چاہیے جو مال واپس ملے اس کے لیے آپ کو ایک بہترین وظیفہ میں عرض کرتا ہوں اس کو آپ کثرت کے ساتھ پڑھتے رہیں انشاء اللہ تعالی آپ کو اور چوری شدہ مال یا گم شدہ مال واپس ضرور ملے گا بہت ہی زبردست وظیفہ ہے بزرگ کا بتایا ہوا وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ آپ کو چوری شدہ مال یا گم شدہ مال واپس ضرور ملے گا وظیفہ میں نیچے عرض کر دیتا ہوں


Pareshani ki dua



جب مال یاقیمتی چیز گم یا چوری ہو جائے تو پریشانی

 بڑھ 

جاتی ہے پریشانی کی دعا پڑھیں 

اکثر دیکھا گیا ہے کے لوگوں کا مال یا قیمتی چیزیں چوری یا گم ہوجاتیں ہیں تو ان کو واپس لانے کا وظیفہ یہ ہے 

یہ جو وظیفہ میں عرض کر رہا ہوں ایک مرتبہ میں نے اس وظیفے کو آزمایا کہ مدینے پاک میں بہت زیادہ بھیڑ تھی کوگوں کا ھوجوم تھا رمضان میں لوگ کافی عمرہ کرنے آتے ہیں ایسی لئے زیادہ رش تھا  تو میرے والد صاحب گم ہو گئے تھے  وہ اچانک میری نظروں سے اوجھل ہو گئے گم ہوگئے تو میں نے یہ وظیفہ میری نظر میں تھا یہ میں یہ وظیفہ میں پڑھتا رہا پڑھتا رہا کثرت کے ساتھ اس وظیفہ کو میں نے ورد کرتا رہے تو کچھ ہی دیر میں میرے والد صاحب مجھے نظر آگئے اور وہ مجھے مل گئے وہ اس دن میری وہ آخری دن تھا وہاں کیونکہ مجھے پاکستان واپس لوٹنا تھا تو میں نے بہت پریشان ہونا تھا اس لیے میں نے اس وظیفے کا ورد کیا تو میرے والد صاحب مل گئے 

  

Wazifa  وظیفہ 

 

یٙاربِّ مُوسیٰ یٙاربِّ کٙلِیم بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم  

اس وظیفے کو مضبوطی کے ساتھ پڑھیں اول آخر دُرود پاک بھی پڑھیں  

Wazifa  وظیفہ

Wazifa  وظیفہ