"" namaz padhane se duniyavi fawaid ya malte hen

namaz padhane se duniyavi fawaid ya malte hen

 

namaz padhane se duniyavi fawaid ya malte hen
namaz padhane se duniyavi fawaid ya malte hen


namaz padhane se duniyavi fawaid ya malte hen
Reading the predictions from the reading of the world


نماز پڑھنے سے دنیاوی فوائد یہ ملتے ہیں


پیارے پیارے  بھائیو ! نماز میں جس طرح مصیبتوں کا علاج ہے اسی طرح اس میں بیماریوں کا بھی علاج ہے ، خودبیبوں یا کو اعتراف ہے کہ وضو کرنے والے دماغی امراض میں بہت کم مبتلا ہوتا ہے نمازی کو جون ( پاگل پن ) اُونگی ( Spleen ) کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے نماز پڑھنے کے لیے دن میں کئی بار وضو کرنے سے اعضا ڈُھلتے رہتے ہیں اور نمازی کپڑے بھی پاک صاف رکھتا ہے ، اس لیے گندگیوں اور ناپاکیوں سے حفاظت رہتی ہے اور ظاہر ہے کہ گندگی بہت سی بیماریوں کی جڑ ہے ۔ : حضرت سید نا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک بار میں نماز پڑھ کر سرکار مدینہ صلی الله عليه واله وسلم کے پاس بیٹھ گیا ، آپ صلی الله عليه والہ وسلم نے فرمایا : کیا تجھے پیٹ میں دردہے ؟ میں نے عرض کیا : جی ہاں ۔ فرمایا : تم  اٹھو اور  نماز پڑھو کیونکہ نماز میں شفا ہے ۔


نماز کے دنیاوی 21 فوائد


(١)نماز دل معدہ اور آنتوں وغیرہ سے شفاء دیتی ہے ( ۲ ) نماز درد و غم کا احساس بھلا دیتی یا کم کر دیتی ہے ( ۳ ) نماز میں بہترین ورزش ہے کہ اس کے قیام میں ، رکوع اور سجدے وغیرہ کرنے سے بدن کے اکثر جوڑ Joints ) حرکت کرتے ہیں ( ۴ ) نزله زکام کے مریض کیلے لمبا سجدہ نہایت مفید ہے (۵)  اس سے بند ناک کھلتی ہے ( ٦ ) آنتوں میں جمع ہونے والا غیر ضروری مواد کو حرکات دے کر باھر نکالنے میں کافی مددگار ثابت ہے

( ۷ ) نماز سے غصے کی  آگ بجھ جاتی ہے (٨) نماز رزق لاتی ( ۹ ) نماز صحت کی حفاظت کرتی ہے  (۱۰ )آذیت ( یعنی تکلیف دور کر تی ( ۱۱ ) بیماری بھگاتی (١٢) دل کی قوت بڑھاتی (١٣) فرحت یعنی خوشی  کا سامان بنتی ( ١4 )سُستی دور کرتی (١۵) شرح صدر کرتی یعنی سینہ کھولتی (١٦) روح کو غذا فراہم کرتی ( ۱۷ ) دل منور ( یعنی روشن ) کرتی ( ۱۸ ) چہرہ چمکاتی ( ۱۹ ) برکت لاتی (۲۰) خدائے رحمٰن سے قریب پہنچاتی اور (۲۱) شیطان کو دور بھگاتی ہے ۔


 ( فوائد اسی صورت میں حاصل ہو سکتے ہیں جب نماز اطمینان سے درست طریقے سے ادا کی جاۓ )