Bhorhe ko jawan banane ki taqat The power of making young men |
Bhorhe ko jawan banane ki taqatThe power of making young men
بوڑھے کو جوان بنانے کی طاقت
ایک ایسا گھریلو ٹوٹکا عرض کر رہا ہوں جو بوڑھے کو جوان بنانے کی طاقت دے گا اور جو کمزور ہیں یعنی کہ طاقت نہیں ہے بوڑھے ہیں کمزوری ہے تو یہ جو گھریلو ٹوٹکا ہے کرلیں
انشاءاللہ آپ کی کمزوری دور کر دے گا
اور آپ کا اگر ہائی بلیڈپریشر ہے تو اس کو نرمل کردے گا شوگر کے مریضوں کےلئے بہت فائدے مند چیز ہے یہ گھریلو علاج آسان بہی ہے اور بہت فائدے مند بہی ہے اس گھریلو نسخے کوآپ آزماکے دیکھ دےکھ ں بہت زبردست ہے اس گھریلو ٹوٹکے کو نٹ ملک بہی کہا جاتا ہے بوڑھے شخص کو جوان کی طرح طاقت عطا کرتا ہے اس حھریلو ٹوٹکے کو بنانے کا طریقہ میں نیچے عرض کر دیتا ہوں بہت آسان ہے بادام خشخاس اور تل یہ تین چیز ہیں جن سے آپ یہ گھریلو ٹوٹکہ بناسکتیں ہیں
بادام کا دودھ بنانے کا طریقہ
12 عدد بادام دو ٢ چمپچ خشخاش آدھا چمچ تل ( سفیدتل ) تمام چیزیں رات کو پانی میں بھگووں دیں بادام الگ بھگووں دیں اور خشخاش اور تل ایک ساتھ بھگووں دیں،
بادام کے چھلکے اتار لیئے اب تینوں چیزوں کو تھوڑے سے پانی میں گرینڈ کرلیں تو اس کے نعد گرینڈر کرلیں گرینڈ کرنے کے بعد تھوڑا سا پانی شامل کرلیئے صبح خالی پیٹ یا پھر کھانے کے چار کنٹے بعد پینا مفید ہے
فوائد :
ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مریضوں میں بہت فا ئدے مند ہے اسی طرح ذہنی و جسمانی طاقت ھڈیوں کی مضبوتی کے لئے بہتر ہے نیند نہ آنے اور نگاہ کی کمزوری میں بھی مفید رہے گا ان شاء الله تعالی
نوٹ:
یہ دودھ 10 سے 12 منٹ میں تھوڑا تھوڑا پی لیں جلد ایک ساتھ نہ پیئیں