"" Monh mangi murad pai ga Asking for money will pay off

Monh mangi murad pai ga Asking for money will pay off

Monh mangi murad pai ga   Asking for money will pay off
Monh mangi murad pai ga   Asking for money will pay off


 

Monh mangi murad pai ga 
Asking for money will pay off


منه مانگی مراد پائے گا


آپ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کی منہ مانگی مراد پوری ہو تو یہ وظیفہ میں نیچے لکھ دیتا ہوں اس کو کریں انشاء اللہ آپ کو منہ مانگی مراد ملے گی کافی لوگ پریشان ہوتے ہیں کہ اس کی حاجت پوری نہیں ہوتی لیکن یہ بہت ہی زبردست بہت ہی پیارا وظیفہ یہ وظیفہ جو ہے زیادہ تر ذیقعدةالحرام کے آخری عشرے میں کیا جاتا ہے اس وظیفے کو آپ کریں گے انشاء اللہ تعالی آپ کی منہ مانگی مراد پوری ہوگی کافی لوگ پریشان ہوتے ہیں ان کی حاجتیں پوری نہیں ہوتی ہیں وہ ان کی حاجتیں پوری ہونے کے لئے طرح طرح کے وظیفے کرتے رہتے ہیں لیکن یہ اس مہینے کے آخری عشرے میں یہ وظیفہ کریں انشاء اللہ تعالی آپ کی ضرورت پوری ہو گئی وظیفہ

یہ وظیفہ آپ کامل یقین کے ساتھ کریں گے تو انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا یہ وظیفہ بزرگوں کے بتائے ہوے وظیفہ میں بڑی ہی برکت ہوتی ہیں ان کو کامل یقین کے ساتھ کریں انشاء اللہ تعالی آپ کی حاجت ضرور پوری ہوگی اس کی اجازت ہوتی ہے ہر مسلمان کو اجازت ہوتی ہے  وظیفہ کرنے کی جو بھی مسلمان  پانچ وقت کا نمازی کو بڑا فائدہ ہوتاہے پانچ وقت  کے ممازی کےلئے یہ وظیفہ بڑا فائدے مند ثابت ہوتا ہے  پانچ وقت کا نمازی ہونا ضروری ہے آپ اگر چاھتیں ہیں آپ کے وظیفے میں تاثیر بڑھے تو نماز کو مضبوطی سے پڑھیں ویسے بہی ہم مسلمانوں پر پانچ وقت نماز فرض ہے مسلمان کا سب سے بڑا وظیفہ نماز ہے



منه مانگی مراد پانے کا وظیفہ


 جو کوئی ذو القعدة الحرام کے مہینے کے آخر میں چاشت کے بعد دو رکعت نفل اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد سورۂ قدر تین بار پڑھے اور سلام کے بعد گیاره ( 11 ) بار درود شریف اور گیاره ( 11 ) بار سورۂ فاتحہ پڑھ کر سجدہ کرے اور بارگاہ الاہی میں دعا مانگے تو منہ مانگی مراد پائے گا