Kamzori dur karne ka nuskha Ball jharne ka nuskha aur sar main join parne tu e |
Kamzori dur karne ka nuskha Ball jharne ka nuskha aur sar main join parne tu e
کمزوری دور کرنے کا نسخه
بیماری کی وجہ سے کافی کمزوری ہوجاتی ہے تو اس کمزوری کو دور کرنے کے لئے یہ بہتریں نسخہ ہے آپ یہ نسخہ کریں انشاءاللہ تعالیٰ کمزوری دور ہوجائے گی،
کمزوری دور کرنے کا نسخه دو چینی بہتر ہے کہ براؤن شوگر ) اور ایک چمچ سفید نمک ، آدھے کلو پانی میں ڈال کر ابال لیجئے ، ٹھنڈا ہو جانے کے بعد افطار میں ایک گلاس پی لیجئے ۔ جسم میں ہونے والی پانی کی کمی اور کمزوری ان شاء الله دور ہو جائے گی ۔ مریضوں کی کمزوری دور کرنے کیلئے بھی یہ پانی مفید ہے ( شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق عمل کریں ) ۔ گرمی سے حفاظت کے مدنی پھول ، نوٹ : کوئی بھی دوا طبیب سے مشورہ کئے بغیر استعمال نہ کیا جائے ۔
بال جھڑنا بند کرنے کا نسخہ
کیا آپ کے بال جھڑگئے ہیں ؟
بال جھڑنے کا مرض بھی کافی بڑھ رھا ہے اس مرض کےلئے یہ نسخہ بھی بہتریں ہے اس نسخہ کو آپ کرکے دیکھ لیں انشآءاللہ تعالیٰ کافی حد تک فائدا ہوگا یہ نسخہ آزمودہ ہے
زیتون کا تیل زیتون کے تیل میں شہدا ایک چمچ اور پسی ہوئی دار چینی آدھا چمچ ملا کر گنج پر لگائیں ۔ کچھ عرصسلسل استعمال کرنے سے ان شاء الله نے بال نکلنا شروع ہوجائیں گے ۔ دارچی ( بیمار عابده ) Doctor نوٹ : علاج اپنے طبیب کے مشورے سے ہی کیا کریں
جوئیں پڑجائیں تو
سر میں جوئیں پڑنے کے بھی بڑے مسئلے ہیں پتا نہیں چلتا سر میں جوئیں پڑجاتی ہیں یہ نسخہ سر میں جوئیں نکالنے کا بہتریں نسخہ ہے
سر میں جوئیں پڑ جائیں تو ست پودینہ ( لین پودینہ کا عرق ) صابون کے پانی میں حل کر کے سر میں ڈالیں اور سر کو خوب دھوئیں دو تین مرتبہ ایسا کر لینے سے ان شاء الله سب جوئیں مر جائیں گی