Neend na ane ke wazife Sleep deprivation benefits |
Neend na ane ke wazife
Sleep deprivation benefits
نیند نہ آنے کے وظیفے
نیند نہ آنا بھی ایک بیماری ہے جب کسی کو نیند نہیں آتی تو وہ پریشان ہوجاتا ہے کہ مجھے میند کیوں نہیں آرہی کافی کوشش کے باوجود نیند نہیں آتی ایک ایسا مرض ہے لوگ نیند کی گولیاں کھانے پر مجبور ہو جاتے ہیں کسی کو تو گولیاں کھانے سے بھی نیند نہیں آتی پہر تو وہ اور پریشان ہو جاتا ہے کے گولیاں کھانے کے باوجود بہیں نیند نہیں آرہی یہ کیسا مرض پے پہر وہ ڈاکٹروں سے رجوع کرتا ہے پہر بہی نیند نہ آئے تو وہ عملوں کے پاس جاتا ہے وہ بہی کچھ نہ کچھ وظیفے دے دیتے ہیں اگر آپ کو پہر بہی نیند نہ آئے تویہ جو نیچے وظیفہ بتایا گیا ہے کریں انشآاللہ تعالیٰ نیند ضرور آجائے گی بہت ہی زبردست وظیفہ ہے یہ قرآنی وظیفہ ہے کریں انشآاللہ تعالیٰ ضرور فائدہ ہوگا نیچے جو طریقہ بتایا گیا ہے اسی طرح عمل کریں انشآاللہ تعالیٰ ضرور نیند آجائے گی یہ وظیفہ قرآنی عمل ہے سورہ اخلاص سورہ فلق سورہ ناس کا عمل کریں بہت ہی بہتریں عمل ہے
نیند آجائے یہ وظیفہ پڑھیں
Neend na ane ke wazife Sleep deprivation benefits |
نیندنه آتی بو نیند نہ آتی ہو ، ڈراؤنے خواب آتے ہوں ، نیند میں جسم پر وژن پڑھتا ہو یا ایسا محسوس ہوتا ہو جیسے کوئی دبوچ رہا ہے یعنی جن ، جادو سحر وغیرہ بلاوں اور آفتوں سے حفاظت کیلئے جب سوتے وقت عمر بھر روزانہ بلا ناغہ یعنی بغیر کسی وقفے کہ یہ عمل کیجئے دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیاں پھیل کر تینوں قل شریف پڑھ لیں ( یعنی سورة الإخلاص ، سورة الفلق اور سورة الناس ) ایک ایک بار پڑھ کر ان پر دم کر کے سر ، چہرے ، سینے اور آگے پیچھے جہاں تک ہاتھ پہنچے سارے بدن پر پھیریئے ۔ پھر دوباره اسی طرح کریں اور، سہ باره بھی اسی طرح کریں ( یعنی تیسری بار ) اسی طرح کیجئے ۔ ان شاء الله اس کا فاندہ خود ہی دیکھ لیں گے