Bachon ka hafiza computer ki traha teez karne ka wazifa |
Bachon ka hafiza computer ki traha teez karne ka wazifa
بچوں کا حافظہ کمپیوٹر کی طرح تیز کرنے کا
وظیفہ
اکثر بچوں یا بڑوں کا حافظہ کمزور ہوتا ہے جو کچھ بھی سنا ہو یا پڑھ ہو یاد نہیں رہتا خاص وہ بچے جن کا حافظہ بہت ہی کمزور ہے ان کے لئے یہ وظیفہ بہت فائدے مند ہے جن بچوں کو سبق یاد نہیں رہتا وہ یہ عمل کریں انشآاللہ تعالیٰ ان کا حافظہ مضبوط ہو گا
ہمارے بچوں کا دماغ کمزور ہے یاد نہیں رہتا اس
کو سبق بہی یاد نہیں رکھ سکتا وغیرہ. تو اس کے لیے یہ کہ کھٹی چیزوں سے بچے. اور بھی کئی اس مطلب یعنی کہ صورتیں ہیں دماغ کمزور ہونے کے نہیں عقل کند ہونے کی. تو ان چیزوں سے بچنا بھی فائدہ دیتا ہے. اور ساتھ میں یہ کہ کئی اس کے اولاد بھی ہیں جو پڑھنے سے بھی حافظہ مضبوط ہوتا ہے. اب یہ کہ چھوٹا بچہ ہوتا ہے کہ خود تو پڑھ نہیں سکتا. اس پر دم کرنے کا بھی طریقہ ہوتا ہے. میں وہ بھی عرض کرتا ہوں انشاءاللہ اور بڑا جو ہے وہ پانچوں نمازوں کے بعد پانچوں نمازوں کے بعد نے فرض سنتیں وغیرہ پڑھ کر یا عالم و یا علی یا حافظ ہو یا حفیظ ہو یا ناصر ہو یا نصیر ہو پانچ بار یا سات بار یا گیارہ بار پڑھ کر اپنے سینے پر دم کر دے اور چھوٹے بچے کے لیے سر پر ہاتھ رکھ کر پانچوں نمازوں کے بعد یا قوی گیارہ بار یا قویوں گیارہ بار پانچوں نمازوں کے بعد سر پر سیدھا ہاتھ رکھ کر پڑھیے. انشاءاللہ اس سے بھی حافظہ مضبوط ہوگا. رات کو سوتے وقت یہاں ذوالجلال ولکرام تین مرتبہ پڑھ کر باداموں پر دم کیجیے ایک بادام اسی وقت ایک صبح نارموں خالی پیٹ اور ایک دوپہر کے وقت کھائیے. ماں باپ یا کوئی اور بھی یہ عمل کر کے بچوں کو کھلا سکتے ہیں.