"" Lemo ke fawaid Benefits of Lime

Lemo ke fawaid Benefits of Lime

 

Lemo ke fawaid   Benefits of Lime

Lemo ke fawaid 

Benefits of Lime



لیموں کے فوائد

 

لیموں جو ہے دنیا بھر کے اندر پایا جاتا ہے لوگ اپنے

 اپنے رسم و رواج کے مطابق اپنے رہن سہن کے مطابق اس کو کھانے میں پینے میں اور اپنے دواؤں وغیرہ کے اعتبار سے اس کو استعمال کرتے آ رہے ہیں اور لیموں تو یوں کئی قسم کے ہوتے ہیں مگر سب سے بہتر لیموں جو سمجھا جاتا ہے اسے کہا جاتا ہے کاغذی لمحوں. قافلے منہ میں ایک اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کے لذت بھی بہتر ہوتی ہے اور پھر اس کے اندر رس بھی جو ہے وہ زیادہ ہوتا ہے اور اس کی خوشبو بھی جو ہے دیگر لیموں جو ہوتے ہیں ان سے الگ ہوتی ہے. 

 

تو لیموں بڑی فائدہ مند چیز ہے آئیے اس کے کچھ فائدے عرض کرتا ہوں

 

گرمیوں میں خاص طور سے لیموں کا استعمال کیا جاتا ہے. گرمیوں میں یا بارش کے دنوں میں متلی کی اسی طرح سے قے کی عام شکایت ہو جاتی ہے تو اس حوالے سے لیموں جو ہے بہت زیادہ مفید اس کا رس نکال کر شربت بنا کر جو پیا جاتا ہے اس حوالے سے بہت زیادہ مفید ہے اسی طرح سے غذا کو جلد ہضم کرنے کی صلاحیت لیموں کے اندر بہت زیادہ موجود ہے. تو اس لیے مختلف کھانوں میں اس کو استعمال کیا جاتا ہے صلوۃ بنائی جاتی ہے اس کے اوپر لیموں کو چھڑکا جاتا ہے. اسی طرح سے آہ گرمیوں کے موسم کے اندر خاص طور سے اس کو بطور مشروب جو ہے استعمال کیا جاتا ہے. یہ بھی اس اس سے بھی انشاءاللہ بہت زیادہ فائدے مند ہے. اسی طرح سے آہ جلدی امراض کے حوالے سے جیسے پھوڑے ہیں پھنسیاں ہیں گرمی دانے ہیں اس حوالے سے بھی لیموں کا استعمال جو ہے کھانے میں یا مشروب بنا کر اس کو استعمال کیا جائے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے. اسی طرح سے بیرونی طور سے بھی کہ چہرے پر کیل وہاں سے وغیرہ ہوتے ہیں اس حوالے سے اس کو گلیسرین کے اندر اس سے دو لیموں آپ لے کر تھوڑا سا عرق گلاب لیں. مثال کے طور پہ دو کپ عرق گلاب آپ نے لیے. اس کے اندر دو لیموں اس کے اندر لیموں کا رس نکال کر ڈال لیا جائے. اور تھوڑی سی پچاس گرام کے آس پاس کلیسین اس کے اندر شامل کر لی جائے اور پھر اس کو آہ بیرونی طور پر جسم پر اس کو ملا جائے مساج کیا جائے تو انشاءاللہ عزوجل یہ جلدی امراض کے اعتبار سے بہت زیادہ مفید ہے

 

پیٹ کی خرابی کا علاج

.

 اسی طرح سے بعض اوقات کہیں دعوت وغیرہ میں جاتے ہیں کھانا بہت زیادہ کھا لیتے ہیں پیٹ میں تنگی سی محسوس ہوتی ہے تو اس حوالے سے بھی کبھی ایسا معاملہ ہو تو لیموں کا قہوہ بنا کر پی لیا جائے تو انشاءاللہ آہ تو بھی جو ہے لیموں آپ کو بہت زیادہ آسانی فراہم کرے گا. اسی طرح سے ماہ رمضان المبارک میں بطور مشروب جو ہے لیموں کو استعمال کر سکتے ہیں کہ جب آپ مختلف قسم کے مشروب بناتے ہیں تو اس میں لیموں کو بھی آپ استعمال کر سکتے ہیں. کوئی شربت بنایا اس کے اندر بھی لیموں آپ استعمال کر سکتے ہیں اسی طرح سے صرف لیموں اور پانی اور تھوڑا بہت حسب ذائقہ اس کے اندر نمک یا کالا نمک استعمال کر لیا جائے.

 تو انشاءاللہ یہ بہترین جو ہے ہاضمے کے اعتبار سے ایک مشروب ہوگا اور فوری جو ہے یہ تھکن وغیرہ کو کر کے انرجی فراہم کرتا ہے. اسی طرح سے لیموں کا استعمال جو ہے ویٹ کم کرنے کے اعتبار سے بھی بہت زیادہ مفید ہے کہ صبح کو خالی پیٹ اگر ایک لیموں بڑا ہو تو آدھا چھوٹا ہو تو ایک

لیموں. ایک گلاس نیم گرم پانی کے اندر اس کو نچوڑ لیا جائے اس کا رس نکال کر ڈال

لیا جائے اور شوگر وغیرہ کا معاملہ نہیں ہے تو خالص شہد ایک چمچ اس میں آپ ڈال لیں اور پھر اس کو استعمال کر لیں. تو انشاءاللہ عزوجل یہ جگر کے اعتبار سے بھی فائدہ مند رہے گا. لیموں جو ہے بیٹھ کے حوالے سے بھی استعمال کیا جاتا ہے ویٹ لوز کرنے کے اعتبار سے تو اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ صبح خالی پیٹ ایک دن وہ اگر بڑا لیموں ہے تو آدھا اور چھوٹا ہے تو ایک لیموں اس کا رس نکال کر ایک گلاس نیم گرم پانی کے اندر اس کو ڈالیں. اور شوگر وغیرہ کا معاملہ نہیں ہے تو اس کے اندر ایک چمچ شہد کا بھی ڈال لیں. تو اس کو روزانہ خالی پیٹ نہار منہ استعمال کریں تو انشاءاللہ عزوجل کچھ دنوں میں آپ دیکھیں گے کہ ویٹ جو ہے لوز ہونا شروع ہو جائے گا. بعض ایسے بچے ہوتے ہیں جو چھوٹے ہوتے ہیں. دس سال بارہ سال پندرہ سال تو ان ویٹ بہت زیادہ بعضوں کا بڑھ رہا ہوتا ہے. تو ان کو دیگر دوائیں وغیرہ استعمال کروانے کے بجائے آپ یہ لیموں کا استعمال کروائیں خالی پیٹ نہار منہ تو انشاءاللہ عزوجل ان کا ویٹ جو ہے بغیر کسی دواؤں کے اس قدرتی دوا سے انشاءاللہ عزوجل بہت جلد جو ہے کم ہونا شروع ہو جائے گا

 

اللہ پاک کی نعمتوں کی قدر کیجئے

.

 اللہ کریم ہم سب کو اپنی نعمتوں کی قدر نصیب فرمائے اور دیگر غیر معیاری جو مشروبات رمضان المبارک میں بعض لوگ استعمال کرتے ہیں تو پھر گلے کے حوالے سے مختلف بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں گھرا بیٹھ جاتا ہے گلے میں تکلیف ہوتی ہے گلے میں سوزش ہو جاتی ہے. تو اگر لیموں کا استعمال کریں گے تو انشاءاللہ فائدہ حاصل ہوگا. بس ایک بات یاد رکھیں بعضوں کے گلے نازک ہوتے ہیں تو ان کو اس کے کٹاس جو ہیں نقصان کر سکتی ہے تو آپ دیکھ لیں موقع محل سے اس کو استعمال کریں اللہ کریم ہم سب کو ماہ رمضان المبارک کی خوب خوب برکتیں نصیب فرمائے

لیموں کے فوائد آپ نے جانے اللہ پاک کا کتنا کرم ہے کے ہمیں بنےمانگے نعمتیں عطا کیں اللہ پاک جتنا شکر کریں کم ہے یہ ایک نعمت نہیں ان جیسی ھزارہ نعمتیں عطا کی ہیں