Ghabrahat dure karne ka wazifa depression ka wazifa Dipreesion |
Ghabrahat dure karne ka wazifa depression ka wazifa Dipreesion
گھبراہٹ دور کرنے کا وظیفہ ڈپریشن کا وظیفہ
گھبراہٹ کا وظیفہ آج عرض کیا جائے گا جب بہی آپ کو گھبراہٹ ہو ایک وظیفہ عرض کیا جائے گا کہ اگر آپ کو گھبراہٹ ہو رہی ہے آپ آفس میں ہیں گھر میں ہیں کاروبار پر ہیں مارکیٹ میں ہیں کہیں پر بھی ہیں اگر گھبراہٹہو جائے تو ایک وظیفہ ہے اس پر آپ عمل کریں انشاءاللہ گھبراہٹ دور ہو جائے گی ۔
آفیس میں اگر آپ کو گھبراہٹ ہو رہی ہے تو گھبراہٹ کا وظیفہ عرض کریں گے آپ کو گھبراہٹ ہو جائے تو یہ عمل کرنا ہے اکثر لوگ ڈپریشن کے مریض بن جاتے ہیں گھبراہٹ ہوتی ہے لیکن وہ خود کو پریشن رکتے ہیں دوسروں کو پتہ نہیں چلنے دیتےہیں وہ گھبراہٹ کہاں سے ہو رہی ہے تو اس گھبراہٹ کا انشاءاللہ میں وظیفہ عرض کروں گا۔
آپ کو یہاں سے اس ایک عمل عرض کیا جائے گا اس عمل کا پتہ ھر کسی ہوتا ہے مگر اس طرف ذہن نہیں جاتا پر آج اس گھبراہٹ کا وظیفہ بتایا جائے گا اس کو مکمل پڑھے انشاءاللہ تعالیٰ آج آپ کی گھبراہٹ دور ہو جائے گی وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ آپ کی گھبراہٹ دور ہوجائے گی وظیفہ میں آگے چل کر عرض کرتا ہوں کہ گھبراہٹ ہونے والے کو جس کو بھی گھبراہٹ ہو تو وظیفہ کی کیسے پڑھنا ہے وہ میں عرض کر دیتا ہوں جس بھائی کو گھبراہٹ ہو تو کسی اور کو بولے کہ اس کے کان میں اذان بولے تو انشاءاللہ تعالیٰ اس کی گھبراہٹ دور ہو جائے گی.
آپ کو اگر بےروزگاری کی وجہ سے گھبراہٹ ہو رہی ہے
یا آپ کو بیماری کی وجہ سے گھبراہٹ ہو رہی ہے یا آپ کا کوئی عزیز بیمار ہے اس وجہ سے گھبراہٹ ہو رہی ہے یہ اذان والا عمل کریں انشاءاللّٰہ آپ کی گھبراہٹ دور ہو جائے گی