Duain qabol hone ki ratain Har dua qabol ho |
Duain qabol hone ki ratainHar dua qabol ho
آپ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کی دعائیں قبول ہوں آپ کی دعاؤں میں قبولیت آئے آپ جو بولیں گے تو آپ مستجاب الدعوات ہو جائیں آپ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر دعا قبول ہو تو ان پانچ راتوں میں آپ دعا مانگا کریں ان راتوں میں دعائیں قبول ہوتی ہیں میں آپ کو پانچ ایسی راتیں عرض کرتا ہوں جن میں دعائیں قبول ہوتی ہیں ان میں دعا تو رد ہوتی نہیں ہے آپ کوشش کریں انشاءاللہ اس رات میں ان پانچ راتوں میں آپ کی دعائیں ضرور قبول ہوگی سال میں یہ پانچ راتیں ایسی آتی ہے جن میں دعائیں قبول ہوتی ہیں دعائیں رد نہیں ہوتی تو آپ دعائیں مانگنے کی کچھ طریقے میں میں بتاؤں گا اس پیج کو آپ مکمل پڑھیں
آپ اگر بیروزگار ہیں آپ پریشان حال ہیں آپ پر کوئی مصیبت آ پہنچی ہے تو ان راتوں میں اگر آپ دعائیں مانگیں تو انشاءاللہ قبول ہوگی وہ راتیں کون سی ہے میں عرض کرتا ہوں یعنی کہ آپ بیمار ہیں آپ کے گھر والے بیمار ہیں تو کوئی بھی مسئلہ ہے تو اس کسی ایک رات دعا مانگے تو انشاءاللہ ضرور قبول ہوگی وہ راتیں ہیں وہ کون سی راتیں ایسی ہیں جو سال میں ایک بار آتی ہیں آپ دعائیں مانگیں گے تو ضرور قبول ہوں گے انشاءاللہ تعالیٰ اور آگےعرض کردیتا ہوں میں کافی لوگ پریشان ہوتے ہیں کہ دعائیں قبول نہیں ہوتیں دعائیں قبول نہیں ہوتیں لیکن ان راتوں میں وہ دعائیں نہیں مانگتے اور ان کو پتہ نہیں کہ وہ کون سی راتیں ہیں میں وہ عرض کردیتا ہوں کہ وہ پانچ راتیں کون سی ہیں جس میں دعائیں قبول ہوتی ہیں
وہ بابرکت راتیں یہ ہیں
فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ پانچ راتیں ایسی
ہیں جن میں دعائیں رد نہیں ہوتی
رجب کی پہلی رات اس میں بھی دعائیں رد نہیں ہوتی 15 شعبان المعظم کی رات ہے اس میں بھی دعائیں رد نہیں ہوتی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات اس میں بھی دعائیں رد نہیں ہوتی عید الفِطر کی رات اور عید الاضحی کی رات دعائیں رد نہیں ہوتی