Sagret noshi karne ke nuqsanDisadvantages of smoking
سگریٹ نوشی ایک خطرناک مرض ہے جو پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے اسے ہر کوئی محفوظ نہیں رہ سکتا کیونکہ یہ بہت بڑا مرض ہے سگریٹ نوشی کرنا اس سے سگریٹ نوشی کرنے سے بہت سارے لوگ کینسر کے مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں اور بہت ساری بیماریاں پیدا ہورہی چھاتی کی بیماریاں پیدا ہو رہی ہے اور اپنے اندر یہ دوواں ہی لے رہے ہیں کوئی فائدہ نہیں ہے سگریٹ پینے سے نقصان ہی ہوتا ہے سگریٹ نوشی کرنے سے اور بہی اس سے خطرناک بیماریاں پیدا ہورہی ہیں
سگریٹ پینا پاکستان میں عام ہورہا ہے اس کے بڑے ہی نقصانات
سگریٹ بہت ہی خطرناک مرض ہے یہ عام ہر کوئی اس نشے کا عادی ہوتا جا رہا ہے اس کو اس کی جان چھڑانے کے لیے اس کو چوڑانے کا ایک نسخہ میں نیچے عرض کر رہا ہو اس کو آزمالیں انشااللہ سگریٹ نوشی جان چھوٹ جائے گی
سگریٹ چھوڑنے کا عہد کرلیں ایک مضمون اپنا ایک ذھن بنالیں سرکل بنالیں کہ مجھے اس کو چھوڑنا ہی چھوڑنا ہے تو ہی آپ چھوڑ سکتے ہیں اس کے کچھ طریقے عرضہ کرتا ہوں آپ روزانہ 10 سگریٹ پیتیں ہیں تو آپ ایسا کریں کہ دس کے بجائے پانچ سگریٹ پئیں پھر 5 کے بجائے آپ 2 سگریٹ پئیں اس طرح آپ سگریٹ نوشی سے جان چھوٹے گی پھر آپ چھوڑ جائیں گے ان شاء اللہ
خبر ہے کہ چین میں سگریٹ نوشی سے ہر تین میں سے ایک فرد کی ہلاکت. کہتے ہیں چین میں ہر تین میں سے ایک فرد سگریٹ نوشی کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر نوجوان سگریٹ نوشی چھوڑ دیں تو ان اموات پر قابو پایا جا سکتا ہے. چین میں سال دو ہزار دس تک تمباکو نوشی سے ہلاک ہو جانے والے نوجوانوں تعداد دس لاکھ تک جا پہنچی تھی. اور اگر سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کا تناسب اسی طرح بڑھتا رہا تو سال دو ہزار تیس تک اموات ڈبل یعنی بیس لاکھ تک ہو جائے تو یہ خبر میں نے کل پڑھی تھی. تو اس پر پھر میں نے یہ ذہن بنایا کہ ہمارے اسلامی بھائیوں کو سگریٹ کی نحوست سے بچانے کی کوئی کوشش کی جائے. دیکھیں آپ سگریٹ پی رہے ہیں اس کا دھواں نہ صرف آپ کو متاثر کر رہا ہے. آپ کے بچے بھی کھائیں نہ کھائیں اس سگریٹ کے دھوئیں کو ان ہیلپ کر رہے ہیں اندر لے رہے ہیں جیسے ان کو بھی نقصان پہنچنے کے اندیشے ہیں اب کچھ میں آپ کو تحقیق کی اور کچھ فیکٹس اینڈ فگر جو ہم نے معلومات حاصل کیں وہ عرض کرتا ہوں نیت میری یہ ہے.
کہ اللہ کرے کہ ہمارا یہ طبقہ بالخصوص نوجوان جو بھی سگریٹ پیتے ہیں اللہ یہ سگریٹ چھوڑنے میں کامیاب ہو جائیں. بد قسمتی کے ساتھ اب تو عورتوں میں بھی سگریٹ کی عادت, بچے بچے سگریٹ پی رہے ہیں, گلی کوچوں میں سگریٹ پی جا رہی ہے. کہتے ہیں انسانی زندگی کو صرف منشیات اور شراب سے ہی خطرہ نہیں. سگریٹ اس سے کہیں زیادہ خطرناک ہے. اگرچہ سگریٹ حرام نہ سہی شراب تو حرام ہے کہتے ہیں دنیا بھر میں ہر سال اگر منشیات یعنی نش جو شیعہ ہوتی ہیں انٹاکسیکین جسے کہتے ہیں ڈرگز بھی بعض اوقات کہتے ہیں. دنیا بھر میں ہر سال اگر منشیات کے ہاتھوں چالیس لاکھ اور شراب نوشی کے باعث تیس لاکھ افراد منہ میں جاتے ہیں. ہر سال. نشہ جو کرتے ہیں وہ چالیس لاکھ اور جو شراب پیتے ہیں وہ تیس لاکھ افراد موت کے منہ میں جاتے ہیں. تو تمباکو نوشی کے باعث سالانہ چھ ملین یعنی ساٹھ لاکھ افراد لقمہ اجل بنتے ہیں. یہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی رپورٹ ہے. منشیات کے چالیس لاکھ شراب تیس لاکھ اور سگریٹ تمباکو نوشی جس کو کہتے ہیں. سے ساٹھ لاکھ افراد لقمہ اجل بنتے ہیں. دنیا بھر میں سالانہ کھرب. سگریٹ پیے جاتے ہیں. جبکہ سگار حقہ اور پائپ کا استعمال اس کے علاوہ ہے. پاکستان میں کل آبادی کے پچیس فیصد افراد یعنی کم و بیش پانچ کروڑ کے آس پاس سگریٹ پینے کے عادی ہیں. سگریٹ نوشی کرتے ہیں. جو سالانہ
ایک سگریٹ پینے والے کی کھانی
میں سگریٹ سموکر ہوں چینج ہو کر تین سال تھوڑے رکھے ابھی مہینہ ہو گیا پھر شروع ہو گئی ہے بڑی کوشش کر رہا ہوں. اور یہ چھوٹی رہی. ٹھیک ہے بہت شکریہ مد سے. مدثر صاحب آہ گزارش اس طرح ہے کہ اگر آپ سگریٹ نہیں چھوڑ پا رہے دراصل سگریٹ ایک ایڈکشن ہے اس کا کوئی ہیلتھی فائدہ تو نہیں ہے. یقینا یقینا وہ تمام لوگ جو سگریٹ پیتے ہیں آہ وہ کسی بھی حال حلیے میں ہیں وہ ان کی صحت اچھی ہے یا بری ہے وہ پتلے ہیں یا موٹے ہیں وہ کسی بھی حالت میں ہیں جو سگریٹ پیتے ہیں وہ یاد رکھیں کہ سگریٹ صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے.
آپ کو چھوڑنا ہے تو آپ کو ویل پاور چاہیے. ہے وہ ان لوگوں میں زیادہ ہوتی ہے جو فیصلے کرتے ہیں پھر ڈٹ جاتے ہیں. اور تھوڑا سپریچولی مضبوط ہوتے ہیں. اس کے لیے لازم ہے پہلے تو آپ کسی دن ایک ایسے وارڈ کا وزٹ کیجیے جہاں پہ سگریٹ کی وجہ سے جنہیں کینسر کا سامنا کرنا پڑا اور سرجریز ان کی ہوئیں. آپ کبھی ان کی جا کے تکلیف دیکھیے میں گارنٹی سے کہتا ہوں اگر اس وارڈ میں سگریٹ کی ڈبی کے ساتھ آپ انٹر ہوں گے اور لوگوں کی تکلیف کو دیکھیں گے کہ سگریٹ کی وجہ سے کس طرح کی مشکلات بعد میں انہیں ان کا سامنا کرنا پڑا اس وارڈ سے نکلنے کے بعد آپ اس سگریٹ کی ڈبی کو زمین پہ رکھ کے پاؤں ٹھڈا ضرور ماریں گے. آپ نے ویل پارک کی بات کی شاہ صاحب تو کیا بل پارک آہ کے ہم جو ہے روحانی مسائل کا حل کر سکتے ہیں. دیکھیں روحانیت ہے ہی ویل پاور. ہمم. روحانیت اس اعتماد کا اس یقین کا نام ہے جو بندے کا یقین اپنے رب پہ ہوتا ہے اور رب پہ یقین کرنے کی وجہ سے اس میں ایک روحانی ہو جاتی ہے. اس کو پہاڑ بھی راستہ دے دیتے ہیں اس کو ٹھاٹے مارتا سمندر اور دریا بھی راستہ دے دیتا ہے اس کو جنگلوں کے شیر بھی پناہ دیتے ہیں. کیونکہ اس کا اپنے رب پہ ایمان اور یقین اتنا ہوتا ہے کہ اگر اللہ میرے ساتھ ہے تو دنیا کی کوئی مشکل میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی.