"" musibatain dure karne ka Zariya مصیبتیں دور کرنے کا ذریعہ

musibatain dure karne ka Zariya مصیبتیں دور کرنے کا ذریعہ

 


musibatain dure karne ka Zariya


musibatain dure karne ka Zariya 
مصیبتیں دور کرنے کا ذریعہ

والدین کی خدمت انتہائی اعلی ذریعہ ہے

 مصیبتیں دور کرنے کا. سبحان اللہ سبحان اللہ بہت خوب. یعنی یقین کیجیے میں آپ کو صحیح عرض کر رہا ہوں کہ لوگ اور کوئی حل کریں کریں یہ ایک کام کر لیں. سبحان اللہ. کہ ماں باپ کی ایسی خدمت کریں کہ وہ ان کے دل سے دعائیں نکلیں. سبحان اللہ. ان کے دل سے دعائیں نکلیں تو جو ان کے دل سے دعا نکلے جی علماء فرماتے ہیں کہ جیسے نبی کی دعا قبول ہے. اللہ اکبر امت کے حق میں ہاں اسی طرح ماں باپ کی دعا قبول ہے اولاد کے حق میں. سبحان اللہ. یقین کیجیے کہ تسبیح پڑھنا بڑی فض والا ہے لیکن تسبیح پڑھنے سے زیادہ فضیلت والا کام ماں باپ کی خدمت کرنا ہے. سبحان اللہ. پوری رات نفل پڑھنا بڑی بہت بڑی عبادت ہے. لیکن اس سے بڑی عبادت ماں باپ کی خدمت کر لیں. سبحان اللہ. تو لہذا یہ کریں آپ جو دعا کریں گے اس میں وہ اثر نہیں ہوگا. جی. جو آپ کے ماں باپ دعا کریں گے اس میں بہت اثر ہوگا

ماں باپ کی دعا اولاد کے حق میں قبول ہے


ماں باپ اگر اولاد کے حق میں دعائیں کریں تو ضرور قبول ہوتی ہیں کہتے ہیں کہ ماں باپ کی دعا اولاد کے حق میں رد نہیں ہوتی مصیبتیں دور کرنے کا اعلیٰ ذریعہ ہے اور دعائیں قبول کروانے کا بہترین ذریعہ ماں باپ کی خدمت کرے ان کی دل کی دعائیں حاصل کریں اور

اگر آپ کا بڑے سے بڑا کام پڑ چکا ہے آپ کسی بڑی سے بڑی مصیبتوں میں پھنس چکے ہیں آپ ماں باپ کے قدموں میں گر جائیں اور ان سے بولے کہ تہجد کے وقت نماز ادا کریں اور آپ کے لیے دعا کریں انشاءاللہ وہ دعا کبھی رد نہیں ہوتی وہ آپ کے حق میں دعا مانگی کہ وہ ان شاء اللہ وہ ضرور قبول ہوگی یقین کامل رکھیں دعا قبول ھونے اب دور میں ماں باپ سے بڑھ کر کوئی اور ذریعہ نہیں