Munh ke zakhmon aur chalon ka desi ilaj |
Munh ke zakhmon aur chhalon ka desi ilaj
منہ کے زخموں اور چھالوں کا دیسی علاج
منہ کے زخموں اور چھالوں کا دیسی علاج
بیان کریں گے. آج کل ایک تعداد ہے جو کہ پان گٹکے کی عادی ہے. اور پھر یہ پان اور گٹکے آگے چل کر جو ہے منہ کے زخموں منہ کے چھالوں وغیرہ کا سبب بنتے ہیں. اسی طرح سے مرغن غلائیں تیز مرچ مصالحے والی غذائیں بھی استعمال کرنا آج کل عام ہے. معدے کی گرمی اور معدے کی تیزابیت بھی منہ انسانوں کا سبب بن سکتی ہے. اسی طرح سے جو لوگ پان اور گٹکے کے عادی ہوتے ہیں اور پھر آپ نے دیکھا ہوگا کہ بلآخر جو ہے اس میں سے ایک تعداد وہ بھی ہوتی ہے کہ جو منہ کے کینسر تک پہنچ جاتی ہے. انشاءاللہ عزوجل جو گھریلو معراج آپ کو عرض کیا جا رہا ہے تو یہ جو ہے اسی طرح کے مریضوں کے لیے انشاءاللہ عزوجل بہت فائدہ مند ثابت ہوگا کہ منہ پہ چھالے اور منہ کے زخم خواہ کسی بھی سند سے یعنی کہ پان گٹکے کی وجہ سے یا مختلف غذاؤں کی وجہ سے یا معدے وغیرہ کی گرمی کی وجہ سے کوئی بھی سبب ہو انشاءاللہ عزوجل یا گھریلو علاج جو ہے اس میں فائدہ مند ثابت ہوگا. اس کری علاج میں تین چیزیں شامل ہیں بہت ہی آسان یہ جو ہے گھریلو علاج ہے نمبر ایک سم لوف یہ جو پہلی چیز آپ دیکھ رہے ہیں اسے کہتے ہیں سبلو. دوسری چیز جو ہے گل انار یہ انار جو ایک پھل ہے اس کے پھول ہیں اور نمبر تین ملیٹی ملائیٹی عام طور سے اسے لوگ جانتے ہیں. تو یہ تین چیزی
جو ہیں
اس گھریلو علاج میں شامل ہیں.
آپ نے یہ تین چیزیں کس طرح سے استعمال کرنی ہیں آئیے آپ کو عرض کرتا ہوں. یہ تینوں چیزیں ہیں اور ملٹی دس دس گرام آپ نے لینی ہیں. اور پھر اس کا طریقہ کار آپ نے اس کو کس طرح سے استعمال کرنا ہے سماعت فرمایا کہ دو گلاس پانی میں یہ تینوں چیزیں دس دس گرام آپ نے اندازا جو ہے ڈالنی ہیں اور اس کو پھر اچھی طرح سے پکائیں. بوائل کریں جب اچھی طرح سے جوش آجائے اور دو گلاس کا ایک گلاس پانی رہ جائے تو پھر اس کو آپ اتار کر چھان لیں اور جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو پھر آپ اس کو جو ہے اس سے آپ نے کلیاں کرنی ہیں. اچھی طرح سے منہ کے اندر جو ہے ہر طرف اس کا پانی پہنچانا ہے. غرغرے کر رہے ہیں کلیاں کرنی ہیں تو یہ آپ ایک بار یعنی کہ اس پانی کو استعمال کر سکتے ہیں اور پھر یہی دوا جو ہے آپ دوبارہ اس کے اندر دو گلاس پانی ڈال کر آپ رکھ دیں. اور پھر شام میں جو ہے یا پھر رات کو سوتے وقت بالخصوص جو ہے آپ نے کلیاں کرنی ہیں تو یہ اس کا طریقہ کار ہے اور اس بات کا خیال رکھیں کہ بالفرض ہے کبھی صبح میں آپ اگر ماں استعمال کر سکیں تو کم از کم پھر رات کو جو ہے لازمی استعمال کریں کیونکہ یعنی کہ صفائی نہ کی جائے رات میں تو پھر یہ ہے مختلف بیماریاں جو ہیں پیدا ہوتی ہیں اور پھر ایسا شخص کہ جس کے منہ میں پہلے ہی چھالے ہیں زخم ہیں
اور وہ اگر جو ہے بغیر منہ دھوئے اور منہ کو صاف کیے بغیر جو ہے اگر سو جائے تو پھر اس کے زخم جو ہیں مزید بڑھ سکتے ہیں مزید بیماریاں جو ہیں یہ پھیلنے کا سبب بن سکتا ہے. تو لہذا رات کو جو ہے آپ نے لازمی جو ہے اس دوا کو استعمال کرنا ہے. آئیے آپ کو یہ دوا ہم انشاءاللہ عزوجل بنتے ہوئے دکھاتے ہیں.