"" Sehat achi ho ap ki صحت اچھی ہو آپ کی

Sehat achi ho ap ki صحت اچھی ہو آپ کی

 

Sehat achi ho ap ki




Sehat achi ho ap ki
صحت اچھی ہو آپ کی

کیا آپ اچھے تعلقات چاہتے ہیں? کیا آپ

 چاہتے ہیں آپ کی صحت اچھی ہو اور آپ بڑی جلدی سے جیت کی طرف سکسیس کی طرف بڑھتے چلے جائیں. تو ایک چھوٹا سا کام کیجیے اپنی سوچ کو مثبت کر لیجیے. پازیٹیو تھنکنگ شروع کر دیجیے. یہ مثبت سوچ کیا ہوتی ہے? ہوتا یہ ہے کہ آپ کے سامنے جو صورتحال ہے جو واقعہ ہے جو بات ہو رہی ہے آپ اس کا مثبت پہلو دیکھتے اور اسی کو ہائی لائٹ کرتے ہیں. ہیلتھ اینڈ سکسیس وہ بندہ جو مثبت سوچ رکھتا ہے نا وہ یہ امید رکھتا ہے کہ خوشی ہوگی صحت ملے گی اور میں جیت کی طرف بڑھ جاؤں گا. کیونکہ وہ مسائل کو نہیں دیکھتا بلکہ مسائل کے حل کی طرف نظر رکھتا ہے. اور ایک بہت اہم بات میں کرو. یاد رکھیے وہ بندہ جو منفی رویہ رکھتا ہے. نیگیٹیو ایٹیٹیوڈ رکھتا ہے اس کا دماغ سٹک ہو جاتا ہے. یعنی اس کا دماغ بند ہو جاتا ہے راہیں بند ہو ہیں اس کو راستہ نظر نہیں آتا ہر طرف اندھیرا ہو جاتا ہے. لیکن ایک شخص جو پازیٹیو ایٹیٹیوڈ رکھتا ہے وہ ایک سورج کی طرح ہوتا ہے.


 ہر طرف صورتحال تو وہی ہے لیکن ہر طرف ایک روشنی پھ آتی ہے 

اور اس روشنی کے پھیلنے سے اس کو نئے نئے راستے نظر آتے ہیں. بھائی بندہ فیل ہو گیا. اور فیل ہو گیا ناکام ہو گیا تباہ ہو گیا اندھیرا چھا گیا ایک ملک تھا میں ایک شہر کے اندر سلمان بھائی بچے فیل ہوئے بیس بچوں نے اکٹھے خودکشی کر لی. اب یہ فیل ہونے کا منفی پہلو ہے. آئیے اس کے اندر بھی مثبت پہلو ڈھونڈیں نمبر ایک. آپ کو رد نہیں کر دیا گیا ہو سکتا ہے کہ آپ فیل ہونے کی وجہ سے تھوڑے لیٹ ہو گئے ہوں لیکن دوبارہ ریکور ہو جائے گا. ریمبر فیلیئر میں بھی یہ بلیسنگ رکھیے یہ فیل ہونا ہو سکتا ہے آپ کے لیے نعمت ہو. ابھی آپ کو پتہ نہیں چل رہا لیکن پتہ چل جائے گا. آپ کو عمر قید نہیں سنا دی گئی اگر آپ فیل ہو گئے ہیں تو امتحان اور زندگی میں آنے اس میں آپ پاس ہو سکتے ہیں. اور پھر سب سے بڑھ کر آپ کو کوئی سبق ضرور ملا ہوگا. ریمبر ڈیفیکل ٹیسٹ ناٹ امپاسیبل ایٹ مے مین دیٹ یو نیٹ ٹو ور مشکل کا مطلب ناممکن نہیں ہوتا. ہو سکتا ہے اس کا مطلب یہ ہو کہ آپ کو کچھ زیادہ محنت کرنی ہے. تو دوسروں کے بارے میں پازیٹیو رویہ رکھنا بہت ضروری ہے. لیکن ایک انسان اس دنیا کا ایسا ہے جس کے بارے میں آپ کا مثبت رویہ رکھنا بہت بہت ضروری ہے. اور وہ کون ہے? وہ ہیں آپ