"" Din Ko Kuchh der sone ke fayde دن کو کچھ دیر سونے فائدے

Din Ko Kuchh der sone ke fayde دن کو کچھ دیر سونے فائدے

Din Ka Kuchh der sone ke fayde 

 


Din Ko Kuchh der sone ke fayde 
دن کو کچھ دیر سونے فائدے



بیسڈ ان دا فائنڈنگز دا لگژری ٹو ٹیک اے بینیفٹ فار ہائی بلڈ پریشر. دن کے وقت بالخصوص دوپہر کو سونا آپ کو پتہ ہے اتنی اہم چیز ہے یہ لیڈز یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق دوپہر کو کچھ دیر کے لیے سونا ذہنی صلاحیتوں کو بہتر کرتا ہے. خاص طور پہ جو ورک لوڈ اور اوور اور بڑھ جاتا ہے دماغ کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے. اور پھر یہ کچھ ری ایکٹیویٹ ہوتا ہے جب انسان تھوڑی دیر سو جاتا ہے. دوپہر کو سونا اس سے انگلش میں نیپ یا سی سٹاک آجاتا ہے وہ ممالک جہاں پر کام کرنے کے اوقات بہت زیادہ ہیں. بالخصوص جا کے اندر جاپان میں یہ کرونا کم آیا ہے. جاپان کے اندر پہلے ہی ان لوگوں کی غذا اور زندگی کا انداز بہت تھا.  اور ان کا لائف سٹائل بڑا بہترین ہے. ان میں کروڑنا کے کیسز بہت کم ہیں جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اب ہمیں اپنے بیہیویئر کو چینج کرنا ہوگا.  یہ صحیح بیہیویئر نہیں ہے. اپنی زندگیوں کو چینج کریں نے جانا جونا کوئی نہیں ہے جب تک اس کی ویکسینیشن نہیں آ جاتی سمال باکس بس. انیس سو اسی میں ڈبلیو ایچ او نے کہا تھا آخری کیس دنیا میں پوسٹ کا آیا ہے اب وہ نہیں آئے گا. اور کوئی بیماری پوری طرح ختم نہیں ہوتی. یہ . بہرحال جاپان کے اندر بہت زیادہ کام ہوتا ہے وہاں پر ہے کہ ہر بندہ دوپہر کو ڈیسک کے اوپر سر رکھ کے سوئے گا ضرور سوئے گا. کیوںکہ؟



دوپہر کو سونے کے بینفٹ


 دوپہر کو سونے سے شوگر ہارٹ دل کی بیماریاں ڈپریشنز کا رسک کم ہوتا ہے اور اتنے بینیفٹ ہیں دوپہر کو سونے کے جائیں جا کے قلیلو کریں انہوں نے تمہیں چودہ سو سال پہلے سکھا دیا سمجھا دیا کہ یہ قلیلو کرنا یعنی دوپہر کو سونا میرے آقا کی اور ان کے صحابہ کی سنت ہے. کہ لولا کا مطلب ہے دوپہر کے کھانے سے فارغ ہو کر لیٹنا خواہ نیند آئے یا نہ آئے اس دور میں کیا ہوتا تھا کہ جمعہ کے علاوہ صحابہ کرام علیھم رضوان نماز ظہر سے پہلے کھانا کھایا کرتے تھے. اور بعد میں آرام فرمایا کرتے اور علماء کرام فرماتے ہیں کہ اگر آپ نماز ظہر سے پہلے کھانا کھاؤ یا نماز ظہر کے بعد کھاؤ اگر کھانا کھانے کے بعد کچھ دیر سو لو گے تمہاری قلیلو کی سنت ادا ہو جائے