bacchon ki zahni kamzori ka ilaj بچوں کی ذہنی کمزوری کا علاج
جو والدین اپنے بچوں کے ذہنی کمزوری کی وجہ سے پریشان ہیں بچہ پڑھتا تو ہے لیکن اس کو یاد نہیں ہوتا بچہ محنت تو کرتا ہے لیکن اس کے دماغ میں کوئی بات بیٹھتی نہیں ہے سبق اسے یاد نہیں ہوتا تو آج اس حوالے سے انشاءاللہ عزوجل میں نے آپ کو روحانی علاج بتانا ہے اور وہ ہے حافظہ تیز کرنے کا روحانی علاج بچوں کو ذہنی طور پر مضبوط کرنے کا علاج بچوں ذہنی کمزوری کو دور کرنے کا علاج اس حوالے سے جو میں نے آج آپ کو وظیفہ بتانا ہے وہ عمل یہ ہے کہ بالخصوص والدین اس پر خصوصی توجہ دیں کہ بچوں کو بادام پر ایک مخصوص وظیفہ پڑھ کے دم کر کے آپ نے وہ دم کیے ہوئے بادام بچوں کو کھلانے ہیں.
استعمال کا طریقا
والدین نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے تین عدد بادام اب یہ میرے پاس تین عدد بادام ہیں. تو والدین نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے تین عدد بادام کی گری لے لیں. ان تین عدد باداموں پر اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ساتھ تین مرتبہ تین بار کر دم کر دیں. اب کرنا یہ ہے کہ ایک بادام رات کو سونے سے پہلے بچے کو کھلا دیں. پھر دوسرا بادام صبح نہار منہ خالی پیٹ پر یہ بچے کو کھلائیں پھر تیسرا یہ باخدام کیا ہوا بادام یہ دوپہر کے وقت یہ بچے کو کھلائیں. تو یہ تین عادت بادام تینوں ٹائم بچے کو کھلانا ہے اس روحانی علاج کی برکت سے انشاءاللہ عزوجل آپ کے بچوں کا ذہن مضبوط ہو جائے گا. بچوں کا حافظہ مضبوط ہو جائے گا اور جو سبق یاد کریں گے جو پڑھیں گے الحمدللہ عزوجل. اللہ پاک کی رحمت سے بچوں کے ذہن میں وہ باتیں نقش ہو جائیں گی. مزید روحانی علاج جاننے کے لیے اس پیج فالو کریں اس پیج سے آپ کو روحانی علاج ملتے رہے گےاس کو بھی شیئر بھی کیجیے گا انشاءاللہ عزوجل روزانہ کی بنیاد پر آپ کو روحانی علاج ملتے رہیں گے.