sabziyon ke fayde vegetables benefit سبزیوں کے فائدے
بڑی پیاری بات آپ کو بتاتا ہوں عام طور پہ
یہ تصور ہے نا کہ پروٹینز جو ہیں صرف گوشت کے اندر پائی جاتی ہیں. بلاشبہ میٹ. گوشت میں پروٹینز ہوتی ہے وٹامن بی کمپلیکس ہے زنک ہے پوٹاشیم ہے آئرن کا بہت بڑا ڈیپازٹ ہے جو بچے بیچارے تھوڑے کمزور ہوتے ہیں نا جن کے ان کو چاہیے اپنے بچوں کو روزانہ چھوٹا گوشت ضرور کھلائیں. گوشت سے بہتر کوئی چیز نہیں لیکن بڑے ہو تو یورک ایسڈ کولیسٹرول وغیرہ کے مسائل آجاتے ہیں ان کو گوشت سپرویژن میں کھانا چاہیے. لیکن یہ کہنا کہ صرف گوشت کے اندر پروٹین یہ ٹھیک نہیں ہے.
سبزیوں میں کدو کے فوائد زیادہ
اللہ تعالی نے سبزی کے اندر بہت سی نعمتوں کو رکھا ہے ویجیٹیبل سبزی میں بہت کچھ ہوتا ہے بالخصوص کدو شریف میں لوکی میں. یہ کدو شریف اس کے اندر فائٹر سپروجن ہوتے ہیں جو کہ عورتوں کے بڑے مفید ہیں کیونکہ عورت اور مرد کا جسم مختلف ہے. مرد کے جسم میں ہارمونز کا ایمبیلنس نہیں آتا. عورت کے جسم میں ہارمونز کا ایمبیلنس ہوتا ہے. ہر ماہ اس کو ایک سیچویشن فیس کرنی ہوتی ہے اس کے جسم سے خون کا اخراج ہوتا ہے ہارمونز ڈس بیلنس ہو جاتے ہیں. انہیں کچھ زیادہ غذائیت چاہیے ہوتی ہے. اور یہ جو فائٹر سٹروجن ہے یہ ان کی صحت کے لیے بہت اچھا ہے. ایک عورت کو ایک دن میں آٹھ ملی گرام زنک کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر صرف ایک کدو کے بیچ سوکھا کے کھا لیے جائیں نا تو چھ اشاریہ پانچ ملی گرام زنگ اس کو مل جاتی ہے. کدو شریف کے بیچ اتنے اور پھر یہ جو پروسیڈ گلینڈز کا مسئلہ ہوتا ہے ان کے لیے بھی کدو شریف کے بیچ بہت اچھے ہیں. اس میں اینٹی اکسیڈنٹ ہوتے ہیں. کینسر سے بچاو ہوتی ہے. حکمت کی کئی دوائیوں میں کدو استعمال ہوتا ہے اور کدو شریف خاص انداز سے اس کا جوس صدر بنا لیا جائے تو وہ بھی بہت سی بیماریوں کے لیے اچھا ہے. ہمارے ہاں پہ دو قسم کے کدو شریف ہوتے ہیں. ایک گول ہوتا ہے ایک لمبا ہوتا ہے اس کو لوکی یا گھیا کہا جاتا ہے. بازار میں سال کے اندر چھ ماہ تک یہ بازاروں کے سٹالز پہ نظر آتا ہے. تو بالخصوص اگر کدو شریف کو گوشت کے ساتھ استعمال کیا جائے تو یہ گوشت کے مضر اثرات کو دور کرتا ہے قصہ مختصر ڈنڈی سے لے کے بیج تک کدو شریف کے اندر برکتیں ہی برکتیں ہیں.
اور اب دیکھو میرے آقا علیہ الصلوۃ والسلام نے چودہ سو سال پہلے ارشاد فرمایا
اے لوگوں کدو کوئی روکی کھایا کرو کیونکہ یہ عقل میں اضافہ کرتا ہے اور دماغ کو مضبوط کرتا ہے. ام المومنین بی بی سیدنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں کہ حضور نے فرمایا جب تم ہانڈی پکاؤ اس میں کدو ڈالا کرو کیونکہ یہ غمگین دل کے لیے باعث تقویت ہے. غمگین دل کو طاقت دیتا ہے. استعمال کر کے دیکھیں میں نے ٹیسٹ کیا ہے. یہ ڈپریشن اور انزائٹی کے اندر بھی فائدہ دیتا ہے. میرے آقا نے فرما دیا حرف با حرف بات سچ