"" Chai peene kifayde aur nuqsan چائے پینے کے فائدے اور نقصان

Chai peene kifayde aur nuqsan چائے پینے کے فائدے اور نقصان

 


Chai peene ke fayde aur nuqsan




Chai peene kifayde aur nuqsan
چائے پینے کے فائدے اور نقصان 

آپ کے لیے ایک اچھی خبر. وہ لوگ جو 7دن 

میں 4 مرتبہ چائے پئیا  کرتے ہیں. ان کے دماغ زیادہ اچھے ہوتے ہیں. یونیورسٹی آف سنگاپور اور یونیورسٹی آف کیمبرج کے مطابق ان کی سوچیں ان کی یاداشت زیادہ آرگنائزڈ ہوتی ہیں اور ہاورڈ والے تو یہ کہتے ہیں کہ گرین ٹی استعمال کرنے والے افراد کو کینسر شوگر اور دل کی بیماریوں میں زیادہ فائدہ ہوتا ہے. یہ چائے انسان کب سے استعمال کر رہا ہے? اور یہ کب ایجاد ہوئی? ایک اندازے کے مطابق ہزاروں سال پہلے ایک اچھا باغ میں بیٹھا تھا اور اس کے سامنے گرم پانی کا پیالہ پڑا تھا. کہیں سے پتہ اڑتا ہوا آیا اور پانی میں گر گیا. کہ نیا ذائقہ بہت اچھا لگا اور بعد میں جب انکشاف ہوا کہ اس کے تو بہت سے طبی فوائد بھی ہیں. بادشاہ نے چائے کو اپنی ڈائٹ کا حصہ بنا لیا. کی گلوبل انڈسٹری پچپن ارب ڈالر سے بھی زیادہ بڑی ہے. اس کی بیس ہزار سے زیادہ اقسام ہیں.

 دنیا میں سب سے زیادہ چائے چین میں استعمال کی جاتی ہے. تقریبا ایک اعشاریہ آٹھ ارب پاؤنڈ چائے وہاں پی جاتی ہے. چائے میں ایک چیز کیفین ہوتی ہے. جس کا زیادہ استعمال کیا جائے تو بہت سے نقصانات ہو سکتے ہیں. جن میں سینہ جلنا نیند اور اگر عادت ہو جائے تو کیفین نہ ملنے پر مزاج میں چڑچڑا پن آجانا شامل ہے. چائے پینے کا سب سے اچھا وقت کونسا ہے? صبح کا ناشتے کے بعد. اس لیے کبھی نیڈ ویسے چائے کھانے کے فورا بعد نہیں پینی چاہیے. ساری ریسرچز یہ بتاتی ہیں کہ اس طرح جسم میں آئرن ابزاربشن یعنی فولاد جو غور ہوتا ہے جذب ہوتا ہے اس میں کمی آجاتی ہے. کھانے میں اور چائے میں وقفہ ہونا چاہیے. کم از کم پچیس منٹ سے آدھا گھنٹہ ایک وقت ایسا تھا کہ چائے صرف امیر لوگ اور بادشاہ وغیرہ استعمال کرتے سوشل لائف آج ہماری معاشرتی زندگی میں چائے کا بہت بڑا کردار ہے. فیملی ممبرز دوست احباب چائے اور ریفریشمنٹ لے کر بیٹھ جاتے ہیں اور بات چیت ہو جاتی ہے. بڑی بڑی کاروباری ڈیلنگز وہ ایک چائے کے کپ پہ طے ہو جاتی ہیں اور کسی کو روکنے کے لیے بھی کہا جاتا ہے کہ بیٹھیے چائے آ رہی ہے. ہاں جھوٹ نہیں بولنا چاہیے



. بہرحال پانی کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب وہ چائے ہے.

 ہاں زیادہ گرم چائے نہ پیجیے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق گرم چائے زیادہ استعمال کی جائے تو یہ کینسر کا سبب بن سکتا ہے. میرے آقا پیارے مصطفی خاتم النبیین صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا ہمارے آقا خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا گرم کھانے میں برکت نہیں