nashte ki ahmiyat |
Nashteki ahmiyat
ناشتہ کی اھمیت
لنچ کی اھمیت
کچھ لوگ لنچ بھی کرتے ہیں یعنی دوپہر کا کھانا بھی کھاتے ہیں تاکہ ری فوکس اور ری فیول ہو جائیں. دوبارہ جسم کو انرجی اور طاقت مل جائے. رات کا کھانا بہت اہم ہے. کیونکہ اب آپ نے دس بارہ گھنٹے کچھ نہیں کھانا. آپ تو سو گئے لیکن جسم تو نہیں نہ سویا بہت سے کام ہو رہے ہیں دماغ کام کر رہا ہے دل دھڑک رہا ہے گلیوں میں خون گردش کر رہا ہے سوتے ہوئے انسانی جسم کی ریپیئر اور مینٹینس بھی ہوتی ہے مرمت کا کام جاری رہتا ہے. اور آپ سمجھتے ہیں مرمت کے لیے تو سامان چاہیے ہوتا ہے نا ایک کمائنو ایسڈ ہوتا ہے ٹرپ ٹو فین. یہ سونے میں مدد دیتا ہے. دودھ میں بہت زیادہ ہوتا ہے یاد کیجیے بچپن میں جب فیڈر بچے کو دیتے ہیں بچہ فیڈر منہ میں لیتا ہے اور تھوڑی دیر کے بعد نیند کی وادیوں میں چلا جاتا ہے. یہ ٹرپ ٹو فین مچھلی پولٹری کی آئٹمز اور فروٹس کے اندر بھی ہوتا ہے.
رات کے کھانے کی اھمیت
رات کے کھانے میں فیٹی فوڈز نہیں استعمال کرنے چاہیے زیادہ آئل اور گھ والے یاد رکھیے پیٹ کو سٹمک کو خالی ہونے میں چار سے پانچ گھنٹے لگتے ہیں. اسی لیے کھانے اور سونے کے درمیان وقفہ ہونا چاہیے. یہ جو ہمارے بڑے بوڑھے آہ مغرب کے بعد کھانا کھا لیتے ہیں یہ جو بڑے بوڑھے کہتے ہیں ان کی نصیحتوں پر ہمیں عمل کرنا چاہیے. کو چائے اور کافی استعمال نہیں کرنی چاہیے. اس میں کیفین ہوتی ہے اور نیند میں مسئلہ بن سکتا ہے. خاص طور پہ گہری نیند میں. اللہ کے پیارے اور آخری نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا فرمان عظمت عالی شان ہے رات کا کھانا کھاؤ اگرچہ ایک مٹھی کھجور ہی کیوں نہ ہو کیونکہ رات کا کھانا چھوڑنا بڑھاپے