"" Dolat kamane ka wazifa دولت کمانے کا وظیفہ

Dolat kamane ka wazifa دولت کمانے کا وظیفہ


Dolat kamane ka wazifa



Dolat kamane ka wazifa
دولت کمانے کا وظیفہ

 

ایک ایسا اسم اعظم ہے جس کا ورد کرنے سے بندا امیر ھوسکتا ہے  اس اسم اعظم میں بڑی تاثیر ہے دل لگن شعوق سے اس ورد کرے تو انشا اللہ تعالیٰ ضرور امیر ھوجائے گا امیر ھونا یہ نہیں کے پئسو کے ڈھیر لگ جائیں امیر تو یہ ھونا ہے کے زندگی سکون کے ساتھ گذارے ھر ضرورت پوری ھو وہ وظائف میں عرض کرتا ھوں 


جو امیر بننا چھتا ہے وہ یہ وظیفہ پڑھے


یا وھابُ کا اس طرح ورد کرنا ہے کہ رات کو نماز عشاء کے بعد 14,14 مرتبہ اول آخر درود پاک اور بیچ میں چودہ سو چودہ 1414مرتبہ یا وھابُ یا وھابُ کا ورد کرنا ہے انشاءاللہ چند ہی دنوں میں یہ ورد کرنے سے آپ امیر ترین بن جائیں گے بہت ہی زبردست یہ وظیفہ ہے 


ایک ایسا وظیفہ آپ کی نسلیں رزق میں آباد رہیں گی

وہ وظیفہ اس طرح پڑھنا ہے کے نماز فجر کے بعد اس طرح پڑھیں اول آخر 14,14مرتبہ  دُرود پاک پڑھیں بیچ میں یا وھابُ وھابُ 1400 سؤ  مرتبہ پڑھیں آپ کی نسلیں روزی  کی برکتوں میں آباد ھوں گی خود میں نے آزمایا ہے اس وظیفے کو یہ وظیفے جو میں نے 
عرض کئے ہیں کا

 
رزق کے دروازے کھولنے والا وظیفہ


یہ ایک وظیفہ جس سے رزق کے دروازے کھولے جاتے ہیں اس وظیفے کا طریقے کار  اس طرح ہے کے نماز فجر کے بعد 300 مرتبہ یاوھابُ یاوھابُ پڑھیں اول آخر 3,3 مرتبہ دُرود پاک بھی پڑھیں انشاءاللّٰہ آپ کے رزق میں ایسی برکت ھوگی آپ حیران ھو جائیں گے 

یہ تینوں وظیفے کامل ہیں ان وظیفوں کی بڑی برکت ہے

آپ یہ وظیفے پڑھیں ضرور فائدا ھوگا کامل یقین کے ساتھ پڑھیں اس وظیفے کی اجازت عام ہے یہ بزرگوں کے بتائے ھوے وظیفے ہیں ان کی اجازت ھر صیح العقیدہ مسلمان کو ھوتی ہے

میرے پیج کو فالو نہیں کیا تو فالو کریں آپ کو اس پیج اچھے سے اچھے وظیفے اور گھریلو علاج ، گھریلو ٹوٹکہ ملتے رہیں گے