مشکلیں حل ھوں
یہ ایک بزرگ لکھتے ہیں مولوی محمد ھاشم کے گاوں میں ایک مسجد ہے اور گاوں میں موجود ہے اس میں ایک بزرگ رہتے ہیں وہ ایک بڑے عالم دین اورزاھد ،مفتی،متقی،عاشق اسول صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم اور اولی اللّٰہ شخص تھا اس بزرگ نے درود شریف کا ورد کروڑوں مرتبہ کیا تھا وہ بزرگ ساری رات درود پاک پڑھنے میں گذار دیتے تھے اس کی کرامتیں مشھور ہیں وھاں کے لوگ حضوری کے لقب سے یاد کرتے ہیں وہ بزرگ جس نے کتاب لکھا ہے اس کے والد کے گھرے دوست تھے ایک دن وہ بزرگ ان کے گھر آئے تھے علمی گفتگو چل رھی تھی اس بزرگ سے عرض کیا گیا کے سخت مشکل اور مصیبت میں یا حاجت روائی کےلئے اسم اعظم جیسی اثر رکھنے والی کوئی چیز بتادے اس مولانا صاحب نے فرمایا میں آپ کو ایک ایسی صلواة بتاتا ھوں جو ھر مُصیبت کو رفع کرے گی اور ھر حاجت روائی میں اسم اعظم کی طرح اس کی مثال ھوگی جس نے کتاب لکھا اس کے والد نے اس سے عرض کی کہ وہ اسم اعظم ہمیں بتاکر ہم پر احسان کرو اس بزرگ نے وہ اسم اعظم ایک صلواة ایک وہ یہ ہے
الٙصّٙلوٰةُ وٙالسّٙلٙامُ عٙلٙیکٙ یٙا سٙیِّدِی یٙاقُرّٙةٙ عٙینِی یٙارٙسُولٙ اللّٰہِ صَلَّى اللّٰهُ تٙعٙالیٰ عٙلٙیکٙ وٙعٙلیٰ اٰلِکٙ وَسَلَّم خُذبِیٙدِی قٙلّٙت حیلٙتِی اٙرِکنِی یٙارٙسُولٙ اللّٰہِ صَلَّى اللّٰهُ تٙعَالیٰ عٙلٙیکٙ وٙعٙلیٰ اٰلِکٙ المُکٙرّٙمِ
معنیٰ:صلواتیں اور سلام آپ پر یارسول اللّٰہ صَلَّى اللّٰهُ تعَالیٰ علیہ ٰالہ وَسَلَّم اے میرے دونوں آنکھوں کے نور یارسول اللّٰہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٰالہ وَسَلَّم ! اپنے مبارک ھاتھوں سے میرا اس کام میں میری مدد کرو اور میری مشکل دور فرماوں اور حاجت روائی کردو۔
یہ درود شریف 1000 ایک ھزار بار روزانہ پڑھیں اگر سات دن برابر پڑھا جائے تو جبل اپنی جگہ سے ھٹ جائے گا انشاءللّٰہ تعالیٰ
وہ درود پاک یہ ہے