پیاز کے حیرت انگیز فوائد
اگر کسی کو زکام ہو جائے اور گھر کے دوسرے لوگ زکام کے وائرس سے بچنا چاھیں تو پیاز کو چار حصوں میں کاٹ کر پلیٹ میں رکھ کرکمرے میں رکھ دیں اس کمرے میں بیٹھنے والوں کو زکام نہیں ھوگا پیاز کھائیں اور یہ چیزیں حاصل کریں اضافی فائبر پوٹاشیم ،وٹامن 'B6,C پائیں پیاز کھانے کے کچھ ایسے فائدے کے عقلیں حیران رہ جائیں بلڈپریشر کو قابو میں رکھنےمیں مدد کرتا ہے متواتر استعمال سے کولیسٹرول اعتدال میں رکھتا ہے سرطان جیسے موذی مرض سے حفاظت کرتا ہے مختلف اقسام سے موسمی انفیکشنز سے بچاتی ہے دوپھر کو روٹی سالن کے ساتھ باریک کٹا ھوا کچا پیاز کھانے کے فوائد چار پانچ دن کچا پیاز کھانے سےپیٹ کے کیڑے مرجاتے ہیں پیاز بلڈپریشر ،دل و معدہ کی بیماریوں اور فالج و قنض سے محفوظ رکھتا ہے قوت باہ کو بڑھانے کےلئے پیاز کا استعمال دوپھر کے کھانے کے ساتھ کرنا چاھیئے اس کا باقاعدگی سے استعمال ازواجی زندگی کو خوشحال بنادیتا ہے برسات کے موسم میں کچا پیاز کھانے سے آپ ہیضہ جیسی بیماری سے محفوظ رہ سکتے ہیں خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول کرتا ہے اور کولیسٹرول کو لیول (یعنی نارمل ) رکھنے میں مدد دیتا ہے
پیاز ایک سبزی ہے یہ گھروں میں روزانہ استعمال ھوتا ہے
اللہ تعالی کی کتنی بڑی نعمت ہے اس کے فوائد بیشمار ہیں اور وہ بھی روزانہ کی استعمال کی چیز ہے اللہ تعالی کا کروڑوں احسان کا ہے بن مانگے ایسی نعمتیں عطا کیں ہیں اللہ تعالی کا کتنا کرم ہے بیماری اتاری اور اس بیماری کےلئے شفاء بھی ان سبزیوں اور پھل فروٹ ، جڑی بوٹیوں میں رکھی ہے یہ اللہ تعالی کا کرم ہے جسے چاھتا ہے شفاء دے دیتا ہے اور جسے چاھتا ہے بیماری میں مبتلا کردیتا ہے ہم ان نعمتوں شکر ادا کریں