Amrood ke fayde
امرودکے فائدے
آمرود برصغیر پاک وھند کا نیھایت ھی مشھور پھل ہے
یوں تو اس کی بھت مشھور قسمیں ہیں لیکن دو قسمیں زیادہ مشھور ہیں ایک اندر سے سرخ دوسرا اندر سے سفید ھوتے ہیں1آمرود کے استعمال سے آنتیں صاف ھوجاتی ہیں اور بواسیر کو دور کرتاہے آمرود خود ھاضمہ ھوتا ہے اور دوسری غذائیں ھضم کرنے میں مدد دیتا ہے آمرود کھانے سے پیٹ کا ابھارا دور کرتاہے آمرود قبض کشا ھوتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ اسے کھانا کھانے کے بعد کھایا جائے اگر کھانا کھانے سے پھلے کھایا جائے تو قبض پیدا کرتا ہے قوت ھاضمہ کو بڑھاتا ہے اس سے بھوک کھل کر لگتی ہے امرود پیاس کی شدت کو کم کرتا ہے امرود جگر کے فعل کو طاقت بخشتا ہے امرود کھانے سے گردے کی پتھری ٹوٹ کر نکل جاتی ہے امرود کے استعمال سے مثانے کی سوزش دور ھوجاتی ہے امرود کھانے سے دل کوتقویت ملتی ہے امرودکا
استعمال دماغ کو تر رکھتا ہے
امرود ایک بہتریں پھل ہے جس کی پیدا وار پاکستان میں بہی ہے
امرود کے بیشمار فوائد ہیں میں نے کچھ عرض کیے ہیں آپ اس پھل کو استعمال کر کے آپ اس کے فائدے حاصل کریں
یہ پھل امرود اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے اس پھل کو کھا کر اللہ تعالی کا شکر ادا کیا کریں شکر کرنے سے اللہ تعالی نعمتوں اضافہ کرتا ہے
امرود کے استعمال سے مثانے کی سوزش دور ھوجاتی ہے امرود کھانے سے دل کوتقویت ملتی ہے
امرودکااستعمال دماغ کو تر تازہ رکھتا ہے اور قوت دیتا ہے
آمرود کھانے سے پیٹ کا ابھارا ختم کرتاہے آمرود قبض کشا ھوتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ اسے کھانا کھانے کے بعد کھایا جائے
کھانا کھانے کے پہلے کھایا تو قبض ھونے کا
اندیشا ہے
امرود ایک بھتریں پھل ہے اس کے فوائد بیشمار ہیں
Amrud ke fawaid