"" surah kausar with urdu translation

surah kausar with urdu translation

introduction: We have translated Surah Kausar into English for you. This is the translation of Surah Kausar, the shortest surah of the Holy Quran. We have translated it into English, which is also translated into Urdu.This Surah Kausar is in Arabic; the Quran was revealed in Arabic, so it will be recited in Arabic, but for your convenience, it has been translated into English and also translated into Urdu.

surah kausar in english

By the way, Surah Kausar was revealed in Arabic, but we are translating it into English, and Urdu is also being translated for your convenience.

English translated: O Beloved+ Indeed, We have bestowed upon you innumerable good things + so pray for your Lord + and sacrifice; Indeed, your enemy + is deprived of every good thing.

surah kausar with urdu translation
surah kausar with urdu translation

surah kausar tarjuma

سورہ کوثر ویسے تو عربی زبان میں نازل ہوئی ہے لیکن ہم آپ کو انگلش میں ترجمہ کر کے دے رہے ہیں اور اردو میں ٹرانسلیٹ بھی کیا جا رہا ہے آپ کی آسانی کے لیےآسانی کے لیے

سورہ کوثر کا اردو ترجمہ: اے محبوب+ بے شک ہم نے تمہیں بے شمارخوبیاں عطا فرمائی ہیں + تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو + اور قربانی کرو بے شک جو تمہارا دشمن + وہی ہر خیر سے محروم ہے

surah kausar translation surah al kausar

اس ترجمے سے معلوم ہوا کہ حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کا اللّٰہ تعالیٰ کی بارگاہ میں بہت بڑا مقام اور اتنا بلند مقام ہے کہ ان کے گستاخ کو اس کی گستاخی کا جواب خود ہمارے رب تعالیٰ دیتا ہے میرے آقا کی خوبیاں بے شمار ہیں کسی اور قرآن پاک میں جگہ پر فرمایا کہ اے محبوب ہم نے تیرے ذکر کو تیرے لیے ہی بلند کیا ہے کون ہے جو میرے آقا کا ذکر مٹا سکے کیونکہ خود اللہ تعالیٰ نے اس کا ذکر بلند کیا ہے آذان آپ سنتے ہو اذان میں اللہ تعالی نے اپنے نام کے ساتھ اپنے محبوب کا نام بھی رکھا ہے اشہد ان محمد رسول اللہ

surah kausar ka wazifa

سورہ کوثر کو روزانہ سات مرتبہ کسی چیز پر اپنے بٹوے پر اپنی دیجوری پر پڑھ کر دم کر دیں اس میں برکت ہوگی ایک دوست نے اپنی موٹر سائیکل کی ٹینکی میں سورہ کوثر کو سات بار پڑھ کر دم کیا تھا تو اس میں اتنی برکت ہوئی کہ جب وہ ٹیکی فل کراتا تھا تو تین چار دن میں ختم ہو جاتی تھی لیکن سورہ کوثر پڑھ کر دم کرنے سے ٹینکی فل کرائی پھر وہ پورا ہفتہ تک چلتا رہا اس طرح کی برکتیں آپ کو ملتی رہیں گی سورہ کوثر سے سورہ کوثر سے اؤل آخر درود شریف ضرور پڑھیں 

surah kausar benefits

سورہ کوثر کے فائدے بے شمار ہیں لیکن کچھ فائدہ عرض کر دیتا ہوں ایک فائدہ یہ ہے کہ میرے آقا مدینے والے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرمایا گیا کہ تمہارا دشمن نیست و نابوس کیے جائیں گے یعنی خیر سے محروم کیے جائیں گے اور اس میں میرے آقا کی شان بتائی گئی ہے کہ میرے آقا کو نعمتیں بے شمار ملی ہیں اور اس سورہ کوثر سے میرے آقا کے لیے بتایا گیا ہے کہ میرے آقا علیہ الصلوۃ والسلام کی امت سب سے زیادہ ہوگی اور اس کی اولاد سب سے زیادہ ہوگی کچھ یہ فائدے ہیں اور باقی پڑھنے کے فائدے ہیں کہ رزق میں برکت ہوتی ہے کسی بھی چیز پر پڑھ کر دم کریں اس میں برکت ہوتی ہے

surah kausar with urdu translation
surah kausar with urdu translation

Conclusion

surah e kausar surah kausar ka tarjuma The content found in Surah kausar is that the content obtained from it is that the glory of my master (peace be upon him) has been told, the victory over the enemies has been achieved, and the descendants of my master will be numerous, and the ummah will be many, and this article We also got a benefit from reciting Surah Kowsar, which blesses sustenance; whatever you breathe on it becomes blessed.