introduction
gas ki bimari ki alamat in urdu app ko gas ki bimari ke bare mein us article mein batya hai ga gas ki bimari ki alamat in urdu Aur gas bare mein ilaj Treatment bataya jaiga inshallah Aur maday ki tezabiat ki alamat in urdu mein bataya jaiga inshallah tallah
گیس کی علامت اردو زبان میں بتایا جائے گا انشآءاللہ آپ آرٹیکل کو پورا پڑھیں کافی حد تک آپ کو فائدے ہوگا انشاءاللّٰہ تعالیٰ گیس کی بیماری اور گیس کی بیماری کا علاج اور بھی بہت کچھ بتایا جائے گا
gas ki bimari ki alamat in urdu |
gas ki bimari ki alamat in urduگیس کی بیماری کی علامت اور علاج
زیادہ تر گیس کا پیدا ہونے کا سبب معدے کی خرابیوں کی وجہ سے پیٹ میں گیس پیدا ہوتی ہے یہ ایک ایسی عام بیماری ہے جو بدہضمی کی وجہ سے پیٹ مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے اس طرح گیس کا علاج نہ کیا جائے تو انسان بےشمار بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے بعض اوقات دوسرے سنگین امراض میں مبتلا ہو جاتا ہے اور انسان کو علم نہیں ہوتا gas ki bimari ki alamat in urdu اور اس بیماری کا علاج اور پرہیز سے ٹھیک ہو جائے گا
ہاضمہ درست کیسے ہو؟Hazma dursat Kise ho?
وقت بے وقت کھاتے پیتے رہنے سے معدہ تباہ اور ہاضمہ برباد ہو جاتا ہے جب تک بھوک نہ لگے اس وقت تک کھانا سنت نہیں جب بھی کھائیں تو بھوک کے تین حصے کر لے ایک حصہ کھانا ایک حصہ پانی اور ایک حصہ ہوا کھانے کے بعد ڈیڑھ دو گھنٹے تک نہ سوئیں گوشت کم اور سبزی اور پھلوں کا استعمال زیادہ کریں حتی الامکان روزانہ پون گھنٹہ پیدل چلے چلنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ پہلے 15 منٹ تیز تیز قدم پھر 15 منٹ درمیانی قدم پھر 15 منٹ تیز تیز چلیے رات کا کھانا کھا کر کم از کم ڈیڑھ 150 سو قدم چلیے
بدہضمی کی وہ بیماریاں جو کسی دوا جواب نہیں دیتیں انشآءاللہ تعالیٰ درست ہو جائے گی انشآءاللہ تعالیٰ آپ کو 80٪ امراض سے تحفظ حاصل ہوگا جن میں ہارٹ اٹیک فالج لقوہ دماغی امراض ہاتھ پاؤں اور بدن کا درد زبان اور گلے کی بیماریاں منہ کے چھالے سینے اور پھپڑوں کے امراض سینے کی جلن شوگر ہائی بلڈ پریشر جگر اور پتے کے امراض وغیرہ شامل ہیں،
معدہ بیمار ہونے کی پہچانMaydah bimar hone ki phachan
قوۃ القلوب جلد2 صفا 316 پر نقل ہے کہ کھانے کے بعد چھ گھنٹے سے قبل اگر کھانا نگل جائے تب بھی معدہ بیمار اور اگر 24 گھنٹے سے زیادہ وقت تک خارج نہ ہو تب بھی سمجھ لیجئے کہ معدہ بیمار ہے جوڑوں کا درد پیٹ کی ہوا رکنے کا نتیجہ ہے جس طرح نہر کا چلتا پانی اگر روک دیا جائے تو نہر کے کناروں کو نقصان ہوتا ہے کنارے ٹوٹ کر پانی بہنے لگتا ہے اسی طرح پیشاب روکنے سے جسم کو نقصان ہوتا ہے۔
بدہضمی کا علاج
Badhazmi ka ilaj
جس شخص کو بدہضمی کی شکایت ہو اور وہ نیچے دی ہوئی ان دو آیات کریمہ کو پڑھ کر اپنے ہاتھ پر دم کر کے اسے پیٹ پر پھیرے اور کھانے وغیرہ پر دم کر کے کھانا کھایا کرے انشآءاللہ تعالیٰ بدہاضمی کی شکایت دور ہو جائے گی
gas ki bimari ki alamat in urdu |
بھوک نہ لگتی ھو تو دو علاج
Bhuk na lagti ho TU 2 ilaj
(1)جس شخص کو بھوک کم لگتی ہو کھانا جلد ہضم نہ ہوتا ہو کھانے کو جی نہ چاہتا ہو تو سنگتر کی قاشوں پر باریک پسی ہوئی سونٹھ سوکھی ہوئی ادرک اور کالا نمک چھڑک کر کھائیے انشآءاللہ تعالی سات دن تک یہ کھانے سے بھوک پہلے کے مقابلے میں بڑھ جائے گی
(2) ادرک کاٹ کر چھوٹی چھوٹی ٹکڑیاں بنا لیجیے اور اس پر نمک چھڑک کر ایک یا دو گرام کھا لیجیے انشآءاللہ تعالی چمک کر بھوک لگے گی گیس خارج ہوگی اور قبض دور ہوگی
گیس اور بدہضمی کا دیسی علاج
Ges Aur badhazmi ka Desi ilaj
اگر پیٹ میں ہوا بھر جاتی ہو ابھار یعنی ہوا کے ساتھ پیٹ پھول جاتا ہو تو پسی ہوئی خالص ہلدی 10 رتی یعنی ایک گرام سے معمولی زیادہ اور نمک 10رتی یعنی ایک گرام سے معمول زیادہ گرم پانی سے استعمال کیجئے ہوا خارج ہو کر انشآءاللہ تعالی پیٹ ہلکا ہو جائے گا کئی روز تک استعمال کرنے سے بدہضمی بھی دور ہو جائے گی انشآءاللہ تعالی
gas ki bimari ki alamat in urdu |
ہاضمہ کا من بھاتا علاج
Hazme ka man bhata ilaj
کالی مرچ کالا زیرہ اور نمک باریک پیس کر ایک بوتل میں محفوظ کر لیجئے تربوزے پر چھڑک کر استعمال کیجئے اس طرح تربوزے کی لذت میں بھی اضافہ ہو جائے گا اور وہ ہاضمے کی بہترین دوا ثابت ہوگا بھوک بھی چمک اٹھے گی