roza rakhne ki dua kya hai روزہ رکھنے کی دعا کیا ہے
roza rakhne ki duaماہ رمضان کے روزے رکھنے میں دعا کیوں ضروری ہے دعا اسی لئے ضروری ہے کہ یہ دعا جو ہے ایک نیت ہے انسان کو ہر عمل سے پہلے کچھ نہ کچھ نیتیں کرنی چاہیے تو دعا اس لیے ضروری ہے کہ آپ کو پتہ تو چلے کہ میرنے کس ماہ کا روزہ رکھا ہے اور یہ کس دن کا روزہ رکھ رہا ہوں روزہ رکھنے کے لیے بہت ضروری ہے کہ آپ دعا پڑھیں دعا کیوں ضروری ہے اور کس لئے دعا پڑھی جائے اور کس زبان میں دعا پڑھی جائے تو یہ دعا ہماری مقبول ہوجائے اور روزے ہمارے قبول ہوں
roza rakhne ki dua |
roza rakhne ki niyat ki duaروزہ رکھنے کی نیت کی دعا
روزہ رکھنے میں نیت کیوں ضروری ہے یہ آج میں اس آرٹیکل میں عرض کروں گا نیت اسی لئے ضروری ہوتی ہے کہ ہر عمل کا دارومدار نیت پر ہے جس عمل کی نیت اچھی ہوگی اس کا ثواب بھی ملے گا اگر بغیر نیت کے جو بھی کام کیا جائے اس کا ثواب نہیں ملے گا اور اگر بری نیت ہوگی تو اس کا گناہ ہوگا یا نہیں اگر گناہ کی نیت ہے تو اس میں گناہ ملے گا اگر ثواب کی نیت ہے تو ثواب ملے گا میں یہ جو کام کر رہا ہوں جو روزہ رکھ رہا ہوں اللہ تعالی کی رضا کے لئے رکھ رہا ہوں تب جا کے ثواب ملے گا اگر کوئی بھی نیک کام کر رہا ہے مسلن نماز پڑھ رہا ہے یا کسی کو کھانا کھلانے کی نیت ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے اس کو کھانا کھلا رہا ہوں تو ہی ثواب ملے گا اگر اس میں یہ نیت کرے کہ لوگ دیکھیں کہ میں کھانا کھلا رہا ہوں تو یہ ریاکاری ہے ریاکاری سے ثواب نہیں بلکہ گناہ ملتا ہے اس طرح ہمیں بھی چاہیے کہ اچھی اچھی نیت کریں جو بھی کام کریں اللہ کی رضا کے لئے کریں گے تو ثواب ملے گا یا نماز کی نیت اللہ تعالی کی رضا ہو تب ثواب مل گا سحری کرنا یہ بھی ایک روزے کی نیت ہے نیت ہے تب ہی سحری کھا رہا ہے سحری کھانے سے بھی یہ نیت کافی ہے روزہ رکھنے کے لئے نیند سے اٹھا اور سحری کھائی روزے رکھا روزہ ہو جائے گا
roza rakhne ki dua sehri روزہ رکھنے کی دعا سحری
روزہ رکھنے سے پہلے ہمیں سحری کھانی چاہیے سحری کھانا سنت ہے کیوں کہ روزہ رکھنے سے پہلے کھانا کھانے یا پانی وغیرہ پی لیا جائے اسے سحری کہتے ہیں سحری میں جو چیز کھائی جائے اسے سنت کہتے ہیں کہ رات کے آخری حصے میں سحری کرنی چاہیے سحری میں جو چیز بھی میسر ہو کھالینی چاہیے یا کھجور ہو یا کوئی سی بھی روٹی وغیرہ ہو سالن بھی کھا سکتے ہیں طرح طرح کی غذا کھا سکتے ہیں سحری سنت کے مطابق ہو یہ افضل ہے سحری روزے کی نیت سے کھائیں تب بھی روزہ ہو جائے گا
roza rakhne ki dua in arabicروزہ رکھنے کی دعا ان عربی
روزہ رکھنے کی دعا بہتر یہ ہے کہ عربی میں پڑھی جائے یا جس زبان میں بھی پڑھی جائے صحیح ہے روزہ ہو جائے گا روزہ رکھنے کی دعا اردو میں بھی پڑھ سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں روزہ رکھنے کی عربی میں دعا یہ ہے میں عرض کر دیتا ہوں👈 وبصوم غیدّا من شہر رمضان یہ دعا پڑھیں نیت کے مطابق یعنی یہ نیت ہو اردو میں نیت اس طرح کریں میں ماہ رمضان کا روزہ رکھا
Online paroduct parchess click now