Powerful Rizq ka wazifa
رزق میں برکت لانے والے تو بے شمار وظائف ہیں لیکن میں کچھ عرض کر دیتا ہوں رزق کا وظیفہRizq ka wazifa اکثر لوگ بڑے ہی پریشان ہوتے ہیں رزق کے معاملے میں وہ چاہتے ہیں کہ ایک وظیفہ مل جائے تو راتوں رات کروڑ پتی بن جائیں لیکن ایسا ہرگز نہیں ہوتا کہ ایسا وظیفہ ہو جو راتوں رات کروڑ پتی بنادے میں آپ کو ایک بات عرض کرتا چلوں کے وظیفے سے صرف برکت ملتی ہے نہ کہ کروڑ پتی بننا
رزق میں برکت کی معنیٰ کیا ہے؟Rizq mein barkat ki meaning kya haiRizq Ka Wazifa
رزق میں برکت کی معنیٰ ہے مال روپیہ کثیر تعداد میں ہو جائے یہ نہیں رزق میں برکت کی اصل معنیٰ ہے کہ اس میں ایسی برکت ہو کہ وہ کم چیز بھی کفایت کر جائے اس کی ایک مثال سے سمجھاتا ہوں کتے کو کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں آپ کو معلوم ہے کہ 9نو یا 10 دس بچے پیدا ہوتے ہیں لیکن وہ نظر نہیں آتے کیونکہ اس میں برکت ہی نہیں اور ایک بکری کی مثال دیکھیں بکری سے ایک یا دو بچے پیدا ہوتے ہیں اور وہ ھر جگہ بہت زیادہ نظر آتے رہتے ہیں اور وہ ذبع بھی بہت زیادہ ہوتی ہے لیکن پھر بھی اس کے ریوڑ کے ریوڑ نظر آتے ہیں اس کہتے ہیں برکت لیکن آمدنی کم ہوں برکت بکریوں جیسی نظر آئے اسے کہتے ہیں برکت یہ نامہ برکت کا اور بے برکت ہے
رزق میں برکت کا وظیفہRizq mein barkat ka wazifa
اب آتے ہیں وظیفے کی طرف رزق کا وظیفہ Rizq ka wazifa کیا ہے رزق میں برکت کا آسان وظیفہ ہے کہ ہم مسلمان ہیں مسلمان پر پانچ وقت نماز فرض ہے اور نماز کے لئے وضو تو ہر کوئی کرتا ہے اگر آپ ڈاڑھی ہے تو وضو کے بعد ڈاڑھی میں کنگھی کرنے سے رزق میں برکت ہوتی ہے بہترین عمل ہے بزرگوں نے آزمایا ہے وضو کے بعد آپ کلمہ شہادت پڑھنے کے بعد اور داڑھی میں کنگھا کریں گے تو آپ کے رزق میں ضرور برکت ہوگی
رزق میں برکت کا وظیفہ سب سے بڑا وظیفہRizq mein barkat ka wazifa sab se bara wazifa
مسلمان کے لیے سب سے بڑا وظیفہ پنج وقت باجماعت نماز ادا کرنا ہے اس سے بھی رزق میں برکت ہوتی ہے خصوصا نماز فجر کیوں کے رزق فجر کے ٹائم تقسیم ہوتا ہے اگر ہم خدا کے لیے نماز فجر ادا کریں گے تو رزق تقسیم کرنے والا ہمارے رزق میں کیسے برکت نہیں ڈالے گا تو ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں اسی کو پوچھتے ہیں وہی ہمارا حقیقی معبود ہے وہ ہم کو رزق نہیں دے گا ضرور رزق عطا کرنے والا رب ہے کیونکہ اس کا نام رزق ہے یعنیٰ رزق عطا کرنے والا
وظیفہ پڑھنے والے کو نمازی ہونا چاہیےWazifa pharne wale ko namazi hona chhea
ایک اور رزق کا وظیفہ اس کا بھی تعلق نماز سے ہے وظیفہ پڑھنے والے کو پکا نمازی ہونا چاہیے ہر نماز کے بعد لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین ہر نماز کے بعد سو سو 100 100 مرتبہ پڑھیں اور اولا آخر گیارہ گیارہ بار درود پاک پڑھیں وظیفہ جب بھی پڑھیں کامل یقین کے ساتھ پڑھے انشاء اللہ تعالی اس کے فائدے آپ خود ہی دیکھیں گے ہم جب بھی پختہ یقین نہیں کے رکھیں گے تب تک ہمیں فائدہ نہیں ملے گا یقین کامل ہو پھر دیکھیں کیسے کام ہوتا ہے ہمارے وظیفے بزرگوں کے بتائے ہوئے وظیفے ہوتے ہیں بزرگوں کے وظیفے اجازت شدہ ہوتے ہیں اس میں کوئی موذیقا نہیں آپ بلا جھجک پڑھا سکتے ہیں ہم نے بزرگوں کے وظیفے پڑھے بڑے فائدے اٹھائے ہیں نصیب ہر کسی کا اپنا اپنا ہوتا ہے